پیپلز پارٹی کا سندھ میں صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا دعوی ہے۔ اس انقلاب کے تحت مریضوں کو اکسیجن سلنڈر کے بجائے سائیکل کے ٹائر میں ہوا بھرنے والے پمپ سے دی جا رہی ہے۔
#فائنل_کال_کی_تیاری_رکھیں#PakistanUnderFascism
عو�� علی کھوسہ نے بجلی کے بلوں کے خلاف ایک گانا بل بل پاکستان بنایا اور پھر لاپتہ ہو گئے کسی پاکستانی کو گرفتار کےبعد 24 گھنٹے میں عدالت میں پیش نہ کرنا آئین کی دفعہ 10 اے کی خلاف ورزی ہے اپنے ہی آئین کو پامال کرنے سے ریاست مضبوط نہیں کمزور ہو جاتی ہے
#EndEnforcedDisappearnces
نکلو پاکستان کے خاطر
پانی چیئرمین عمران خان صاحب کے حکم اور جشن ازادی کے موقع پر اج رات 8.30 بجے مالھی ہاؤس عمرکوٹ سے ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ تمام شہریوں کو پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لے کر ریلی میں شرکت کی دعوت۔
#آزادی_خان_کے_سنگ
We’ve completed 51 small dams in Nangarparkar only stored approx 60,000 Acre Ft of water for irrigation and drinking purposes. Provided solar powered submersible pumps to farmers to irrigate their lands. Build infra for traders to reach out to these areas, transports goods to market. #PeopleVoteForPPP
I’m highly indebted to people of PS-53, the way not only they resisted the hooliganism but voted for @MediaCellPPP in huge numbers. Salute to all those mothers, sisters, brothers, Buzrigs and friends for their bravery despite being threatened, beaten and harassed. ❤️🙏 ✌️👏@BBhuttoZardari
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عام انتخابات سے کچھ دن پہلے ایک بڑی سیاسی جماعت (پاکستان تحریک انصاف) کو اسکے انتخابی نشان سے محروم کردیا گیا ہے۔ ایک سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھیننے سے اس جماعت کے ووٹرز بری طرح سے متاثر ہوں گے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کی وجہ سے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام میں اضافہ ہوگا۔ اس فیصلے سے عام انتخابات 2024 کی شفافیت مزید متنازعہ ہونے کا خدشہ ہے۔ اگر انتخابات شفاف نہ ہونے تو قومی اور بین الاقوامی سطح پر انتخابات کی شفافیت پر گہرے سوالات اٹھیں گے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان یہ سمجھتی ہے پاکستان میں بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے تو ہی ملک میں سیاسی و معاشی استحکام آسکتا ہے۔
#SupremeCourtofpakistan
#Elections2024
#HRC_Pakistan
@ArifAlvi@Saminalvi آپ ملک کے صدر ہین ایک ڈپٹی کمشنر بدلی نہیں کرسکتے ایک آئی جی پولیس بات نہیں سنتا ہمیں تو کتابوں میں پڑھایا گیا تہا کے صدر سپریم کمانڈر ہوتا ہے آپ کو اس کی فیلنگ بھی آتی ہے یا وہ بھی نہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت کی جانب سے تھرپارکر میں قائم کیے گئے تھر کول پاور پلانٹ سے نہ صرف ملک کو سستی بجلی کی فراہمی ہوئی بلکہ اس منصوبے کے آغاز سے تھر کے مقامی افراد کو روزگار کے بہتر مواقع بھی مل رہے ہیں جبکہ اسلام کوٹ کے شہریوں کو مقامی وسائل کی ملکیت کا مالک بناتے ہوئے مفت بجلی بھی مہیا کی جارہی ہے۔
اپنے وسائل کی ملکیت کا مالک بننے کیلئے 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
Pure and big-hearted sons of the soil, no matter what their cast, creed and religion is, welding and committing to be our heros. Let’s reiterate our stance to save our motherland and create a better future for our generations. #SindhiCultureDay
سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کے متعلق مایوسی پھیلانے کے خلاف ریمارکس کے بعد بعد اصف زرداری کے الزام نے ٹی وی اینکرز کے پول کھول دیے۔ اگر ہمارا میڈیا اس طرح بکتا رہا تو یہ صحافت کی توہین ہوگی اور عوام کو کبھی حقائق معلوم نہیں ہو سکتے۔ #وزیراعظم_عمران_خان
https://t.co/rnvNdF10SN
پاکستان کی عوام آئین شکنوں کو کبھی نہیں معاف کرتی۔ سرکار نے پنجاب اور کے پی کے میں نوے دن میں الیکشن نہ کروا کر جو ائین سے انحرافی کی ہے اس پر اب قوم کا بچہ بچہ بول رہا ہے۔
#LUMS#ووٹ_صرف_عمران_کا