حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا فرمان ہے:-
"جو باطن ظاہر کے خلاف ہو وہ باطل ہے۔"
اسرارالقادری
صفحہ 97
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/9xXHt7TN0T
https://t.co/hvMo26RLB0
"دیدارِ الٰہی کی راہ کس علم سے کھلتی ہے اور کون سا علم اسکی گواہی دیتا ہے؟
"یہ تصور اسم اللہ ذات کا علم ہے کہ جس میں اللّٰہ کی طرف سے وحی النفس کا الہام،وحی القلب کا الہام،وحی الروح کا الہام اور وحی السر کا الہام ہوتا ہے-"
عقل بیدار
ص209
https://t.co/IrN0KJqPHA
"زکوٰۃ شریعت یہ ہے کہ انسان دنیا میں جو مال کمائے وہ جب حد نصاب کے پہنچے تو اس میں سے ہر سال معینہ وقت پر شرحِ نصاب کے مطابق مال نکال کر حق داروں میں تقسیم کر دے-"
سرالاسرار
ص 145
#SheikAbdulQadirGilaniRA
" شریعت راہ ہے ، قرآن اللّٰہ تعالیٰ کا غیر مخلوق کلام ہے اور اسم اللّٰہ مخزن ہدایت ہے۔"
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
محک الفقر کلاں
ص 05
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYbXb
https://t.co/68wtgPSOGH
Sufism frustrates the desires of the base self, enlivens heart and gives soul sight for mystical witnessing. Knowledge of Sufism brings humans close to God and makes them turn away from the desires of the base self.
https://t.co/bYMuYPvEEd
https://t.co/iL7MWDwQfi
#SultanBahoo
What is shariah? Shariah is the crux of the way of the Holy Prophet (PBUH).
شریعت کیا چیز ہے؟
شریعت راہ محمدی (ﷺ) کا خلاصہ و نچوڑ ہے۔
محک الفقر کلاں، ص : 59، حضرت سلطان باھُو (رح)
https://t.co/bYMuYPvEEd
https://t.co/iL7MWDwQfi
#SayingsOfSultanBahoo#Arabicpost#Sufism
هر که او را دوست تر از خود ندارد رانده ای است
ور چه دارد یک جهان طاعت به رویش و از نند
جو کوئی حضور نبی کریمﷺ کو اپنے آپ سے بڑھ کر عزیز نہیں رکهتا وہ راندۂ درگاه ہے- آپﷺ کی ذات گرامی سے محبت کے بغیر سارے جہان کی عبادت بهی کسی کام کی نہیں-
حضرت شیخ فخرالدین عراقی رح
نور باید مستندّ تیز کوش
کُو نباشد عاشقِ ظلمت چومُوش
سخت کوشش کرنے والا، مستند نور حاصل کرتا ہے جو چوہے کی طرح اندھیرے کا عاشق نہ ہو۔
مثنوی مولانا روم، ص 17 دفتر پنجمم
حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif#MevlanaRumi
حضرت سلطان محمد اصغر علی(قدس اللہ سرّہٗ) کی حیاتِ مبارکہ کے عظیم پہلوؤں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپ (قدس اللہ سرّہٗ)نے ایک ایسی تحریک چلائی اور ایسا نظام ترتیب دیا جس نے رہتی دنیا کیلئے ورک پلیس سپیر چوئلٹی (اَخلاقی روحانیت بہ مکانِ کار) کی ایک عظیم مثال فراہم کی ہے-
#TheMentor
دربار عالیہ سلطان العارفین حضرت سلطان باھُو پہ منعقدہ سالانہ میلادِ مصطفےٰ ﷺ و حق باھُو کانفرنس میں شرکت و خصوصی خطاب۔
کانفرنس کا انعقاد اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی جانب سے کیا گیا تھا جس کی صدارت جماعت و تنظیم کے سرپرستِ اعلیٰ حضرت سلطان محمد علی صاحب نے فرمائی۔
بیت:-
"اس جہان کی زندگی محض ایک دم ہے جسے بہرحال فنا ہونا ہے لیکن واصل باللہ ذاکر ہمیشہ ذندہ رہے گا-"
نور الھدی
صفحہ نمبر_ 377
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/5z1fWoi7bC
https://t.co/k1gon478An
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :
میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کرے تو ان کے ایک مد (ایک کلو) بلکہ آدھا مد ( خرچ کرنے کے اجر کے) برابر بھی نہیں پہنچ سکے گا۔
جان لے کہ خاموشی میں رحمانیتِ الٰہی کی ستر ہزار حکمتیں ہیں۔سرِّ ہدایت کے طریقِ تحقیق سے ایسی خاموشی میں طالب اللّٰہ کفر و شرک و بدعت کی گفتگو سے فارغ رہتا ہے۔
اسرارالقادری
صفحہ 87
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/9xXHt7Tfbl
https://t.co/hvMo26RdLs
"مرشد کامل وہ جو طالب کو راہ حق سے باز رکھنے والی ہوائے نفس اور معصیت شیطانی کی ہر آفت و بلا اور فقر و فاقہ و دنیا کی محنت و جفاکشی کی شدت اور شامت و رنج کو مکمل طور پر طالب کے وجود سے نکال دے-"
عقل بیدار
ص163
https://t.co/IrN0KJqPHA
https://t.co/i1Jhjwg6rN
"الٰہی نفس و شیطان کو تو نے میرا جانی دشمن بنا دیا ہے اور پھر فرماتا ہے کہ مثان سے جہاد کروں۔الہی میں انہیں دیکھ نہیں سکتا مجھے چشمِ بینہ عطا فرما تاکہ میں انہیں دیکھ سکوں اور ان سے جہاد کر سکوں-"
عین الفقر
ص321
https://t.co/jUb35CDpZg
https://t.co/xNqPA6WxXi