Balochistan to establish a new Highway Security Force. According to ACS Home Hamza Shafqat, the force will cost around PKR 25 billion and is expected to be operational within 6 months.
جیونی دھماکے نے پاکستانیوں کو فزکس یاد دلادی حالانکہ اس طرح کے حملوں کیلئے فزکس کیساتھ کیمسٹری کا بھی علم ہونا چاہیے۔
قصہ مختصر، پاکستان اپنے فوجیوں کو پہلے مزدور، حالیہ دنوں تربت حملے میں فوج کے افسر کو ٹھیکیدار کہہ کر اپنانے سے انکار کیا گیا اب AI کہہ کر اپنے ہی فوجیوں سے انکار کیا جاتا ہے
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز مسوری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑوں میں مسلح آزادی پسندوں کی تعداد 8 ہزار ہے۔
پاکستان فوج کے آرمی چیف عاصم منیر نے گذشتہ سال جولائی میں کوئٹہ میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ آزادی پسندوں کی تعداد کو 15 سو کہا تھا۔
#BREAKING: Baloch Liberation Army has published detailed statement on Jiwani attack; "Over 30 Personnel Killed in Majeed Brigade Fedaee Attack on Jiwani Camp in Phase Six of Operation Zirpahazg - Says Jeeyand Baloch
Details: https://t.co/GEL0CG84Wj
تعرّض معسكر لخفر السواحل في منطقة جواني، بلوشستان، لهجوم انتحاري مزدوج مسا�� الجمعة. وأعلن جيش تحرير بلوشستان مسؤوليته عن الهجوم، مشيراً إلى مقتل أكثر من 30 من رجال الأمن، فيما لم تعلّق الجهات الرسمية حتى الآن على الحادث. - العربي الجديد
https://t.co/fBD1cuHh7p
مستونگ: کھڈکوچہ کے قریب صبح پھر پاکستانی فوج کو اس وقت حملے میں نشانہ بنایا جب وہ پیش قدمی کی کوشش کررہے تھے، حملے میں چار اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاعات، متعدد زخمیوں بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے جائے وقوعہ سے نکالا گیا۔ علاقائی ذرائع
مستونگ: پاکستانی فوج کے قافلے پر مسلح حملہ، بکتر بند اور دیگر گاڑیاں زد میں آئیں، بعدازاں پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے مابین دیر تک جھڑپیں جاری رہیں۔
مستونگ، کھڈکوچہ میں مسلح افراد کوئٹہ - کراچی کا کنٹرول سنبھال کر 9 ٹرالر گاڑیوں کو ضبط کیا۔
Pakistani Army's one personnel killed & another injured in an armed attack at Tump. Unidentified persons ambushed force's BD Squad during a route clearance - officials
#Kech#Balochistan
ہرنائی: شاہرگ - ہرنائی روڈ اور شاہرگ زیارت روڈ مسلح افراد کی ناکہ بندی، اسنیپ چیکنگ
دالبندین: مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کا کنٹرول، بڑی گاڑیاں نذرآتش
نوشکی: ریکو میں فورسز چوکیوں کے درمیان نوشکی - خاران شاہراہ پر دو پل دھماکوں میں تباہ
مستونگ: پاکستانی فوج کے قافلے پر مسلح حملہ، بکتر بند اور دیگر گاڑیاں زد میں آئیں، بعدازاں پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے مابین دیر تک جھڑپیں جاری رہیں۔
مستونگ، کھڈکوچہ م��ں مسلح افراد کوئٹہ - کراچی کا کنٹرول سنبھال کر 9 ٹرالر گاڑیوں کو ضبط کیا۔
Two bridges were destroyed at main road at Reko area of Nushki. The unknow attackers succeeded destroying the bridges near Pakistani forces checkpoints.
Earlier Pakistani forces vehicle was targeted in an IED attack at the same area.
Breaking: BLA media has published video of today's attack on Pakistan coast guards camp in Jiwani, #Balochistan. Attack carried out by BLA's "Majeed Brigade" & "Fateh Squad" - Says Jeeyand Baloch
Latest
The Baloch Liberation Army (BLA) takes responsibility of 'Fidayee Attack' at Pakistan coast guards camp in Panwan area of Jiwani, Gwadar #Balochistan
Pakistani Authorities have confirmed a suicide SBVIED attack on Pakistan Coast Guards & Army's joint camp in Panwan, Jiwani. The area has been sealed off, with several routes, including the Coastal Highway
#Gwadar#Balochistan