بہت ہو گیا یہ تماشا۔ اب ہم اس تماشے کا مزید حصہ نہیں رہ سکتے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر کشتیاں جلا دیں۔
میں اپنی قیادت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کا فوری مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور فیصلہ کیا جائے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے علاوہ تمام اسمبلیوں سے فوری استعفے دیے جائیں۔ اب ہماری تمام تر توجہ اور توانائیاں 27 ستمبر کی کال کی بھرپور تیاری پر مرکوز ہونی چاہئیں۔
علیمہ خان کو سننے پورا کرک امڈ آیا، تا حد نگاہ عوام کا سمندر نظر آرہا ہے اور یہ عوام اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔
#ناحق_قید_کے_3سال
اس بار واپسی نہیں ہوگی چاہے گولی چلی، ٹینک چلے یا راکٹ لانچرز چلے ، جہاں جانا ہے وہاں پر ایک کوئی آخری شخص رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گا ، سہیل آفریدی کا پشاور میں خطاب
زیادہ معلومات متاثرین کی سلامتی کی وجہ سے ظاہر نہیں کر رہا لیکن صرف اتنا بتانا ہے قوم کو کہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی مکمل طور پر غیر سیاسی بچیوں اور خواتین کو بھی آدھی رات چھاپے مار کر گھروں سے اٹھا کر لے گئے ہیں۔ نواز شریف اور آصف زرداری، شہباز شریف اور بلاول بھٹو صاحب، اگر آپکے رشتوں میں کوئی عورت ہے تو آپ کو اتنی غیرت تو کھانی چاہیے تھی کہ ریاست کا ہاتھ بچیوں اور عورتوں پر نہ اٹھنے دیتے، مریم نواز گرفتار ہوئیں تو بلاول بھٹو نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر عمران خان کو بے غیرت کہا، اب بے غیرت کون ہے؟ یہ قرض صرف آپ ہی نہیں بلکہ آپکی نسلوں سے بھی قوم وصول کرے گی۔ اور وہ بے غیرت ٹاوٹ صحافی اور دانشگڑھ جو اتنا کچھ ہو جانے کے باوجود ابھی تک کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا کروا رہے ہیں، اُن پر تُف ہے، غیرت مند اور باحیا انسان کسی برائی کی ایک حد سے زیادہ وکالت نہیں کرتا
"اب نہ آپ نے گولیاں کھانی ہیں، نہ کسی نے گولیاں مارنی ہیں کیونکہ یہ سپاہی بھی ہمارے بچے ہیں فوجیوں کے بچے بھی ہمارے بچے ہیں ۔ شہادتیں کس کی ہورہی ہیں سپاہیوں کی اور عوام کی، فوجیوں نے بھی عمران خان کو ووٹ دیا تھا ۔ پولیس والے بھی کہتے ہیں کہ عمران خان کو نکالیں"۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
پیارے Gen-Zee تیاری پکڑو۔۔��،اب راولاکوٹ پر جا کر رکیں گے،ان شاءاللہ۔
پیر،3 اگست کو صبح 10 بجے تاریخی انسانی امدادی قافلہ، امن کے سفید جھنڈوں کیساتھ ایف 10 مرکز اسلام آباد سے راولاکوٹ جائے۔ گا اور محاصرہ توڑے گا،ان شاءاللہ۔۔
اسلام آباد ایف ٹین سڑکوں پر ۔ وہ لوگ کشمیر جو کشمیر کو محض شہہ رگ کہتے نہیں مانتے بھی ہیں۔
عوام کی ایک بڑی تعداد اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور ان پر ہوئے مظالم کے خلاف احتجاج کی خاطر سڑکوں پر۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو@PTIAJK_Official
اسلام آباد میں Gen Z کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے نکلی ہوئی ہے، کشمیر میں اگر کسی کا بال بھی بھیکا ہو تو تکلیف اسلام آباد کی عوام کو محسوس ہوتی ہے
عوام کو اب اسی جذبے کو Continue کرنا ہوگا