موسمیاتی تبدیلیاں اور اسلام آباد میں سی ڈی اے (بقول ان مزدوروں کے اسی کی اجازت سے کاٹے جا رہے) کے جانب سے درختوں کی کٹائی کا عمل نہ صرف حکومتی دعووں کی نفی بلکہ مستقبل میں ماحولیاتی تباہی کا ساماں بھی
@CDAthecapital@CMShehbaz
اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کی چھتیں پانی سے ٹپکنے لگیں
اسلام آباد میں بارش کے بعد بلڈنگ کے اندر پانی ہی پانی
پانی گرنے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا
#IHC@CMShehbaz#housing#pakpwd