13.10.2022
مظفر آباد
بینک آف آزاد جموں وکشمیر نے آزادجموں و کشمیر کی سماجی و معاشی ترقی میں کردار ادا کرتے ہوئے قرضہ جات کی خصوصی سکیموں کے تحت ریاست کے صارفین کو ساڑھے3ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں
اور بہتری کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے،وزیر خزانہ آزاد کشمیر
عملے کے مفادات کا تحفظ اور پیشہ ورانہ ماحول کی فراہمی یقینی بنا دی گئی، خان عبدالماجد خان
بینک کا ششماہی منافع409ملین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنا ادارے کی تیز رفتار ترقی کی جانب غیر معمولی پیش رفت ہے
بینک آف آزاد جموں وکشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب خاور سعید نے کہا ہے کہ ریاست کا واحد مالیاتی ادارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے۔ بینک کا عملہ مزید لگن اور جانفشانی سے ادارے کی تیز ترین کامیابی اور فنانشل اہداف حاصل کر��ے کے لئے دن رات کام کر رہا ہے۔
بینک آف آزاد جموں و کشمیرکا ترقی کی جانب سفر جاری، میرپورکے منگلا ہملٹ اور کوٹلی روڈ پر 2نئی برانچوں کا افتتاح،کل تعداد80ہو گئی
حکومت ریاستی بینک کی ترقی اور اسے صف اول کے بینکوں میں شامل کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے
29.07.2022
بینک آف آزاد جموں و کشمیرنے میرپور اور بھمبر میں 2نئی برانچزکھول کرانہیں مکمل طور پر آپریشنل بنا دیا،کل تعداد79ہو گئی
تحصیل برنالہ کے علاقہ کوٹ جیمل اور کوٹلی روڈ میرپورمیں نئی برانچز کھولنے سے صارفین کو ان کی دہلیز پر بینکنگ سہولیات فراہم ہوں گی
مظفرآبادبینک آف آزاد جموں و کشمیر کےصدر اور چیف ایگزیکٹو آٖفیسرجناب خاورسعید نے وادی نیلم میں بینک کی مختلف برانچوں کا دورہ کیا۔ وادی کے ایک معروف کاروباری علاقے جورا میں انھوں نے برانچ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور علاقے کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی۔برانچ منیجر نے انھیں بریفنگ دی
مظفر آبادبینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آٖفیسر جناب خاور سعید نے وادی نیلم میں بینک کی مختلف برانچوں کا دورہ کیا۔ وادی کے ایک مصروف کاروباری علاقے کنڈل شاہی میں انھوں نے برانچ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی۔برانچ منیجر نے انھیں بریفنگ دی
مظفر آباد بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آٖفیسر جناب خاور سعید نے وادی نیلم میں بینک کی مختلف برانچوں کا دورہ کیا۔ وادی کے ضلعی صدر مقام اٹھمقام میں انھوں نے برانچ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی۔برانچ منیجرز نے انھیں بریفنگ دی۔
ریاستی وزیر خزانہ، ان لینڈ ریونیو و امداد باہمی اور چیئر مین بینک آف آزاد جموں و کشمیرجناب خان عبدالماجد خان کی زیرصدارت یہاں بینک کے ہیڈ آفس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔
Mr Mubashar Nabi, Chairman BAJK BOD's Risk Management Committee/Director preside over BOD's 3rd Risk Management Committee meeting held at bank Head Office Muzaffarabad on Friday