“ہم اب نمائش چورنگی پربیٹھ گۓہیں اورجب تک خان صاحب نہیں کہینگے یہاں سے نہیں اٹھینگے” ۔صدر پی ٹی آئی سندھ @AliHZaidiPTI نے نمائش دھرنے کا اعلان کردیا۔ پورا دن بدترین ریاستی دہشت گردی، شیلنگ،فائرنگ لاٹھی چارج سےمقابلہ کرکےکراچی کےشہری ڈٹ گۓ!
#حقیقی_آزادی_مارچ#PakistanUnderFascism
Is this really a democracy where one of our supporters has been injured by the open fire of Police in Karachi? Fascist act by Bilawal Zardari in Sindh, and by Sharif Family in Punjab will never stop us! #حقیقی_آزادی_مارچ
ن لیگی بزرگ رہنما مریم نواز فتویٰ دے رہی ہیں کہ عوام آزادی مارچ کے لئے باہر نہیں نکلے۔ بی بی اگر عوام باہر نہیں نکلے تو پھر پنجاب بھر میں یہ آپ کا پالتو وزیرِ داخلہ، کیا درختوں کے ساتھ پولیس گردی، دہشت گردی اور شیلنگ کر رہا ہے ۔۔ ؟!
🇵🇰
#حقیقی_آزادی_مارچ