@koolkopper سر میری بچی جس کی عمر ڈھائی سال ہے پچھلے دنوں ٹخنوں تک پاؤں کیچڑ میں تھر کرکے کہنے لگی کہ میں نے کیچڑ کے جرابے پہن لیے۔ ان لوگوں نے بھی کیچڑ کے جرابے پہن رکھے ہیں
@AajKamranKhan آپ کی تجزیے اور پروگرامز کافی عرصہ سے سن اور دیکھ رہے ہیں۔ ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے اندر ایک ہیجانی کیفیت ہے اور ملک سیاسی، معاشی طور پر تباہ ہوچکا ہے اور آیندہ کوئی نیا ہونے والا ہے۔ پھر کچھ نہیں ہوتا۔
پنکی پیرنی جب ملاقات کے لیے جیل پہنچی تو گیٹ پر اپنا شناختی کارڈ دکھا کرکہا کہ میں اپنے شوہر سے ملاقات کرنا چاہتی ہوں جیل انتظامیہ نے شناختی کارڈ پر ��وہر کا نام خاور مانیکا لکھا ہوا دیکھ کر بتایا کہ ہمارے پاس اس نام کاکوئی قیدی موجود نہیں
@zohaibPlf@BBhuttoZardari جی۔ بالکل درست۔ ابھی سے امیدوار ان معلوم ہونا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر سطح پر تنظیم سازی ہونی چاہئے۔ پرانے ورکرز کو متحرک کرنا ہوگا۔ میٹینگ بلا کر رنجشیں ختم کرنی ہونگیں۔ عوامی سطح پر پی پی پی کیلئے ہر جگہ نرم گوشہ رکھا جا رہا ہے۔ بس تھوڑی سی محنت اور عوامی رابطوں کی ضرورت ہے
@ShkhRasheed چار سال تک وفاق میں اور دس سال تک صوبے میں پی ٹی آئی کی بھی حکومت تھی۔۔۔ اس میں بھی مہنگائی بڑھ گئی تھی۔ اس بارے میں کچھ کہے۔ ۔۔۔ بعد سیاستدان تو 1985 سے ہر حکومت کا حصہ رہا ہے