ہم اپنےناظرین کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں،،، کہ جیو نیوز ،،،جو پاکستان کے سیٹلائٹ ،،،پاک ��یٹ پر ہے،،،،اس کو کسی جانب سے پچھلے چوبیس گھنٹوں سے ہیک کرنے کی اور اس کی نشریات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے،،،اور اب کچھ دیر سے جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا ہے،جیو نیوز کی اسکرین کو ہیک کرکے نامناسب پیغام نشر کیا گیا ،،،،،اس صورت حال کا جیو نیوز سے کوئی تعلق نہیں ہے،،،جیو نیوز حکام سے درخواست کرتا ہے کہ اس صورت حال کا نوٹس لے کر فوری کارروائی کی جائے اور ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے
اوسنۍ نړۍ د زور نړۍ ده، هر چا چې زوړ او اقتصادي ځواکمنتیا لرله هغه، هم پاچا دی، هم قاضي دی او هم فیصله کوونکی.
نور نه قانون چلیږي، نه دا تش په نامه بنسټونه.
#Venezuela