فوجی افسر اپنا اور اپنی بیوی کا غنڈے یوتھیو سے بچاؤ کرنے پر گرفتار ہو گیا ۔ پر جن یوتھیو نے ڈنڈے اُٹھائے ہوئے ہیں، افسر اور اس کی بیوی پر ہاتھ اٹھایا ان کی گرفتاری نہیں ہوئی ۔ افسوس
یہ عمران کا دور ہے جب وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا اور ٹھیک دو دن بعد 20 اگست 2018 کو دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ دونوں ملزمان کا جرم یہ تھا کہ جب نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لے جایا جارہا تھا تو ان دونوں نے نواز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کی کوشش کی۔ یہ تھی عمران دور کی فسطائیت کہ وزیراعظم بننے کے فوراً بعد سیاسی مخالفین پر جبر شروع کردیا گیا تھا۔ کل پھولوں والی ایک ویڈیو گزری مگر کسی پر ایف آئی آر ہوئی نہ کیس اور یہ رونا روتے ہیں کہ ظ��م کے ریکارڈ توڑ ڈالے گئے قیامت ڈھا دی گئی۔
Cpd
"عمران خان اپنے دور کا وہ فرعون تھا جس نے میرے جیل سے ہرنیا کے آپریشن کے دوران بھی کیمرے لگوا کر مکمل ویڈیو دیکھی۔ آج وہ ویڈیو میرے پاس اپنے فون میں موجود ہے لیکن ہم نے پھر بھی جواب میں ایسا نہیں کیا۔"
خواجہ محمد آصف
یار میں اس انسان کا فین ہوں
یہ جانتا ہے کہ اس کو سننے والے کیا سننا چاہتے ہیں
اس نے چماٹیں رسید کروائیں شکست فاش کروایا
اور خبر جھوٹی نکلنے پر سوکھی لینڈی شرمندہ نہیں
بلکہ کہانی بدل دی۔