کمیٹی کے کنوینئر پروفیسر ڈاکٹر اللہ رکھا، ہیڈ ڈیپارٹمنٹ آف فرانزک میڈیسن، یو ایچ ایس ہیں!
کمیٹی کے ممبران ایوی سینا میڈیکل کالج کا وزٹ کر کے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کریں گے!
ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور واقعہ/گورنر پنجاب نوٹس!
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا۔
@MBalighurRehman
گورنر پنجاب کی ہدایت پر وزیر صحت و سپیشلائزئڈ ہیلتھ این�� میڈیکل ایجوکیشن/ پرو چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز خواجہ سلمان رفیق نے معاملے کی تحقیق کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ۔
گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بچوں سے عید ملے اور ان ��یں تحائف تقسیم کیے!
جاری ہے 👇🏽
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے بادشاہی مسجد میں نماز عید ادا کی!
گورنر پنجاب کی ملک و قوم کی سلامتی استحکام اور فلسطین اور کشمیر کی مسللمانوں کے لیے خصوصی دعا۔
گورنر پنجاب نماز عید کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید بھی ملے!
عید الفطر کے موقع پر مسلم امہ اور پاکستانی قوم کو مبارکباد!
آج کا دن مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کےمقدس اور بابرکت مہینےکے بعد مسرت،محبت، اخوت اور باہمی اتفاق و اتحاد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ بے سہارا اور ضرورت مند افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شر یک کریں۔
جاری ہے 👇🏽
1/2
آج کے دن فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لیے بھی خصوصی دعا ہے کہ ان پر جاری ظلم و ستم کا خاتمہ ہو اور ان کی مشکلات آسان ہوں۔ آج کے دن وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے دینے والے شہدا اور ان کے خاندانوں کو بھی یاد رکھیں۔
2/2
گورنر ہائوس لاہورکل عید والے دن عوام کے لیے صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کھولا جائے گا۔
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن ان اوقات کے دوران گورنر ہائوس آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔
@MBalighurRehman
جاری ہے 👇🏽
میں سویٹ ہومز ، ان کے آرگنائزرز اور سٹاف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو کوشش کر رہے ہیں کہ ان بچوں کی تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت کریں۔ معاشرے کے تمام افراد کی ذمہ داری ہے کہ ان بچوں کی دیکھ بھال میں اپنا حصہ ڈالیں۔
بڑا انسان صرف عہدے، پیسے سے نہیں بلکہ بڑا انسان اچھے کردار سے بنتا ہے، دنیا کا اصول ہے کہ جو انسان دوسروں کی بہتری چاہتا ہے وہ زندگی میں کامیاب ہوتا چلا جاتا ہے۔آپ ایک بہتر اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہیں، آپ نے دلجمی کے ساتھ تعلیم حاصل کر کے بڑا انسان بننا ہے۔
@MBalighurRehman