اتنی حضور ﷺ سے محبت ضرور کر کے جانا کہ جب روح میرے پیراہنِ خاکی سے نکلے تو روضے سے آواز آئے او میرا فقیرا آیا۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
آج حضور ﷺ سے بے وفائی کر کے اپنے دنیاوی فائدے کے لیے گستاخوں کیساتھ کھڑے ہونے والے سن لیں کہ بہت جلد تم عبرت کا نشان بننے والے ہو۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
جو ادارے کبھی ہمارا فخر تھے، افسوس وہ آج گستاخوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پر امن عاشقان رسول ﷺ پر ظلم کر رہے ہیں ان کے لیے صرف یہی پیغام کے کہ گناہگار کے لیے تو معافی ہے لیکن غدار کے لیے کوئی معافی نہیں ہے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
ناموس رسالت ﷺ کے پہرے داروں کو قید و بند سے ڈرانے کی ناکام کوششیں کرنے والو سن لو تم اپنی غلط فہمیاں دور کر لو کیونکہ جن کے دلوں میں شہادت کی تمنا ہو وہ دنیاوی زنجیروں سے نہیں ڈرتے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
اگر پاکستانی اقتدار پہ قابض گستاخوں کے حق میں کھل کر سامنے آچکے ہیں تو غلامان مصطفیٰ ﷺ بھی اپنا سب کچھ لے کر میدان میں حاضر ہونے کو تیار ہیں۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں جو لوگ اسلام کے خلاف بات کرتے ہیں، اُنہیں سہولت دی جاتی ہے، جبکہ جو لوگ اسلامی نظام کے لیے جدوجہد کرتے ہیں، اُن پر ایف آئی آرز درج کی جاتی ہیں، تشدد کیا جاتا ہے، اور انہیں شہید کر دیا جاتا ہے۔ افسوس 💔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
جیو چینل پر ہونیوالی توہینِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم و توہینِ اہلبیت علیہم الرضوان پر جیو اور جنگ گروپ کا بائیکاٹ کرنے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع مراد جمالی میں آگاہی مہم چلائی گئی۔
Ban Geo Forever
جیو چینل پر ہونیوالی توہینِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم و توہینِ اہلبیت علیہم الرضوان پر جیو اور جنگ گروپ کا بائیکاٹ کرنے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں آگاہی مہم چلائی گئی۔
Ban Geo Forever