پشین میں 5 مزدوروں کا قتل، کوئٹہ–مستونگ روڈ پر 2 شہریوں کو نشانہ بنانا اور سرانان بازار میں پنجاب سے آئے 5 محنت کشوں کی جان لینا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دہشت گرد عناصر کا اصل نشانہ عام عوام ہیں1/2
#Pakistan#Balochistan#Quetta
Ground realities must be judged through verified information, not propaganda designed to create fear and confusion. False narratives may generate noise online, but they cannot replace evidence or change the facts on the ground.
The BRG claim of an attack on security forces in Kachhi is being circulated without credible independent verification. Sensational claims and manufactured “victories” should not be mistaken for established facts1/2
#Pakistan#Balochistan#Exposed@Fakenews
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں خدمت مرکز کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی افراد کا مفت طبی معائنہ کیا گیا اور ضرورت کے مطابق ادویات فراہم کی گئیں۔ اس فلاحی سرگرمی سے 48 افراد مستفید ہوئے1/2
#Pakistan#Balochistan#Qillasaifullah
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں میں اسپورٹس کٹس تقسیم کی گئیں اور نوجوانوں کو تعلیم، کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کی اہمیت سے آگ��ہ کیا گیا1/2
#Balochistan #Qillasaifullah
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع کو��لو میں تعلیمی و طبی شعبے سے وابستہ افراد اور مقامی شہریوں سے ملاقاتیں کرکے عوامی مسائل اور ضروریات سے آگاہی حاصل کی۔ ملاقاتوں میں مقامی سطح پر باہمی تعاون،1/2
#Pakistan #Balochistan #Kohlu
25 اگست 26
بلوچستان
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے فیز ون اور فیز ٹو کے تحت ضلع نوشکی میں مجموعی طور پر 15 ترقیاتی منصوبے منظور کیے گئےجن 13 مکمل جبکہ 2 تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
ان منصوبوں کے لیے 44.26 ملین روپے مختص کیے گئے1/3
#Pakistan#Balochistan#Nushki
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی افراد کا مفت طبی معائنہ کیا گیا اور ضرورت کے مطابق ادویات فراہم کی گئیں۔ اس فلاحی سرگرمی سے 22 افراد مستفید ہوئے،1/2
#Balochistan#Pakistan#Qillasaifullah
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیانات، بلوچستان کے معاملات میں مداخلت پر مبنی دعوے اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہیں۔1/2
#Pakistan#Balochistan#Propaganda
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام ضلع قلعہ سیف اللہ میں فری میڈیکل کیمپ، جہاں 17 افراد کا مفت طبی معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔ مقامی افراد نے اس فلاحی کاوش کو سراہا۔
#FCBalochistan#Balochistan#QilaSaifullah
بلوچستان کی تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا اور نوجوانوں کو جذباتی نعروں کے ذریعے شدت پسندی کی طرف دھکیلنا کسی قومی خدمت کا حصہ نہیں۔ ناقدین کے مطابق کالعدم بی ایس او ایسے مواد کے ذریعے نوجوان نسل کو تعلیم، روزگار اور ترقی کے راستے سے دور کرنے کی کوشش کرتی ہے
#Balochistan#Pakistan
بی وائی سی جیسے گروہ مداریوں کی طرح چند سکوں کے عوض کرتب دکھاتے ہیں، سچ کو مسخ اور جھوٹ کو فروغ دے کر ایک منظم فریب کاری چلاتے ہیں یہ ٹولہ حقیقی لاپتہ افراد کے لواحقین کو جان بوجھ کر گمراہ کرتا ہے، 1/2
#Pakistan#Balochistan
Unverified claims about Khadkocha, Mastung are being circulated as fact. No independent evidence confirms the alleged destruction or casualties. Loud propaganda does not become truth through repetition.
#KhadKocha#Mastung#Balochistan
فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی: شاہرگ، ہرنائی، سوئی، بوستان اور نوشکی میں شہریوں، تاجروں اور اقلیتی برادری کو مبینہ طور پر نشانہ بنایا گیا۔ انسانی حقوق کے دعویدار کب آواز اٹھائیں گے؟
#FitnaAlHindustan#Terrorism#Balochistan#Pakistan
کھڈ کوچہ، مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا۔ علاقے کو کل��ئر کرنے اور دیگر دہشت گرد عناصر کی تلاش کے لیے آپریشن بدستور جاری ہے
#Balochistan
فتنہ الہندوستان نے عوام کے حقوق کے نام پر شروع کی گئی نام نہاد جدوجہد میں اب بندوق کا رخ اسی عوام اور ان کی بنیادی تنصیبات کی جانب موڑ دیا ہے۔ بجلی کے ٹاورز، گیس پائپ لائنوں اور سڑکوں کو نشانہ بنا کر.1/2
#Balochistan#Pakistan#Fitnatulhindustan
22 اگست 26
بلوچستان
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے فیز ون اور فیز ٹو کے تحت ضلع موسیٰ خیل میں مجموعی طور پر 115 ترقیاتی منصوبے منظور کیے گئے، جن میں 96 مکمل جبکہ 19 تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔1/2
#Pakistan#Balochistan#Musakhel