اب عمران خان کی ٹرم ہے کہ بلوچ،بلوچستان و بلوچ مِسنگ پرسنز پر بات کرئیگا ۔ جو بھی اقتدار سے باہر ہوگا انھیں بلوچ مِسنگ پرسنز کے فیملیز دکھائی دیتے ہیں ،
Beyond shameful how the state continues to harass, abduct and disappear the Baloch, especially Baloch students. Demand the immediate release of Bebagr Imdad who has been abducted in broad daylight from PU. Enforced disappearances must be criminalized. #ReleaseBebagrImdad
کل کے حملے کے بعد بلوچ عوام کو اجتماعی سزا۔ ایک اور بلوچ طالب علم (نمل میں زیر تعلیم) آج پنجاب یونیورسٹی کے باہر سے لاپتہ کیا گیا جہاں وہ اپنے کزن کے پاس عید کی چھٹیاں گزارنے گیا ��ھا.
#ReleaseBebargImdad
#StopHarassingBalochStudents
کسی دوست نے پوچھا آپ کا ایم پِل ہو گیا میں نے ہاں میں جواب دیا... تو اس نے کہا اب کیا کر رہے ہو؟ میں جواب دیتا اس نے پہلے کہا احتیاط کرو آج کل پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کو بےدردی سے مار رہے ہیں.
#JusticeForHayatBaloch