سوراب میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر وحید اسحاق ہلاک ہو گیا ہے، جس کی تنظیم نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ اس ہلاکت سے بی ایل اے کا کمانڈ ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے اور دہشت گردوں کے لیے زمین تنگ ہو چکی ہے۔
ملیحہ، ماہین، گل سمین اور ناہیدہ کے مبینہ اغوا پر خاموشی کیوں؟
اطلاعات کے مطابق ملیحہ، ماہین، گل سمین اور ناہیدہ کو بی ایل اے نے اغوا کیا ہے، جبکہ اہلِ خانہ کی جانب سے بھی واقعے کی تصدیق کا دعویٰ سامنے آیا ہے
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی حمایت غیور بلوچ قوم کے ساتھ کھلی غداری ہے۔ سوشل میڈیا پر غلاظت پھیلا کر عوام کو بھڑکانے والے یہ شرپسند، ان خونی درندوں کو بلوچ قوم سے جوڑ کر اپنے غلیظ مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں۔
#Balochistan#TruthMatters#RejectViolence#Turbat
بی ایل اے کا جھوٹا بیانیہ ٹوٹ گیا: اغوا اور قتل
یہ حملہ BLA کی روایت ہے—اغوا کی کوشش ناکام ہوئی تو فائرنگ سے قتل۔ نظام عبداللہ کی شہادت اور زینب و عائشہ کے زخمی ہونے سے ثابت ہوا کہ BLA عوام کا دشمن ہے، محافظ نہیں۔
#Balochistan#Kech#BLAExposed#CounterTerrorism#Turbat
BLA دہشت گردی کا نیا ثبوت: بُلیدا کا سانحہ
کیچ کے بُلیدا میں BLA نے خاندان پر حملہ کر کے ایک شخص کو شہید کر دیا۔ یہ صرف اغوا کی کوشش نہیں بلکہ خوف پھیلانے اور خون بہانے کی دہشت گردانہ کارروائی ہے—BLA کو بے نقاب کریں
#Balochistan#Kech#BLAExposed#CounterTerrorism#Turbat
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر یکجہتی کشمیر تقریب کا انعقاد
5 اگست 2026 کو گورنمنٹ ہائی اسکول پیرکوہ میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پُرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ونگ کمانڈر 149 ونگ بطور مہمانِ خصوصی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر پیرکوہ بطور مہمانِ اعزاز شریک ہوئے۔
بی ایل اے کی ناکام سازش
ریلوے ٹریک اڑانے اور پولیس کو شہید کرنے والی کارروائیاں بی ایل اے کی دہشت گردی ہیں جو عوام کو نقصان پہنچا کر اپنا ایجنڈا چلاتی ہیں۔ ان کو سخت ضرب لگے گی، بلوچستان امن اور ترقی کا راستہ نہیں چھوڑے گا۔
"یہ پرانا اور گھ��ا پٹا پروپیگنڈا اب بلوچ عوام پر اثر انداز نہیں ہو سکتا۔ نوشکی اور گردونواح میں بازار کھلے ہیں، کاروبار جاری ہے اور معمولاتِ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے حامی پلیٹ فارمز زمینی حقائق کے برعکس خوف، انتشار اور بے یقینی پھیلانے کی ناکام کوشش.
لاپتہ افراد کے نام پر جذباتی پروپیگنڈا اور نوجوانوں کی ذہن سازی فتنہ الہندوستان کے بیانیے کو تقویت دیتی ہے۔ بعض عناصر حقائق چھپا کر نوجوانوں کو گمراہ کرتے، انہیں دہشت گرد تنظیموں کی جانب دھکیلتے اور بعدازاں انہی افراد کو لاپتہ قرار دے کر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلاتے ہیں۔
فیک نیوز الرٹ 🚨
اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے اور گمراہ کن بیانیے کو فروغ دینے کے لیے پروپیگنڈا اکاؤنٹس سوشل میڈیا پر جھوٹی، من گھڑت اور بے بنیاد خبریں پھیلا رہے ہیں۔ ان کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا، حقائق کو مسخ کرنا اور بے چینی پیدا کرنا ہے۔
*خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ، محبوب ملنگزئی کے گھر میں موجود بچے زخمی*
اطلاعات کے مطابق خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے رات گئے سول آبادی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں محبوب ملنگزئی نامی شخص کے گھر میں موجود بچے زخمی ہو گئے۔
#Balochistan#Kharan
فتنہ الہندوستان کا عام عوام پر ظلم، حقوق کے نام پر شروع کی گئی اس نام نہاد جنگ میں کبھی کسان، کبھی مزدور، کبھی مسافر، کبھی خواتین و بچے، اور کبھی وہ عام بلوچ نشانہ بنتا ہے جو صرف دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے گھر سے نکلتا ہے۔ یہ نہ حقوق کی جنگ ہے اور نہ وسائل کی، بلکہ بلوچستان کے..
تحصیل جنڈ گاؤں جھمٹ کا بہادر بیٹا اور اپنے والدین کا اکلوتا سہارا محمد اکرام ولد امیر خان بلوچستان میں آپریشن شعبان کے دوران وطنِ عزیز کی دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔
محمد اکرام کی یہ عظیم قربانی تاریخِ وطن اور ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
اللہ پاک محمد اکرام کی..
🟨 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ زیارت: قائد ریزیڈنسی پر حاضری، شہداء کے لواحقین کے لیے بڑے امدادی پیکیج کا اعلان
🟨 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تاریخی قائد ریزیڈنسی پر حاضری دی اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں .
فتنہ الہندوستان کا عام عوام پر ظلم، حقوق کے نام پر شروع کی گئی اس نام نہاد جنگ میں کبھی کسان، کبھی مزدور، کبھی مسافر، کبھی خواتین و بچے، اور کبھی وہ عام بلوچ نشانہ بنتا ہے جو صرف دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے گھر سے نکلتا ہے۔ یہ نہ حقوق کی جنگ ہے اور نہ وسائل کی، بلکہ بلوچستان کے.
⚠️ #FakeNewsAlert
سوشل میڈیا پر سوئی–ڈیرہ بگٹی شاہراہ، پیش بوگی کے مقام پر پاک فوج اور ماری گیس انرجیز کمپنی کے قافلے پر مبینہ حملے سے متعلق گردش کرنے والے دعوؤں کی تاحال کسی معتبر اور آزاد ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی۔
غیر مصدقہ اطلاعات شیئر کرنے سے گریز کریں اور صرف مستند ذرائع..
Fourteen-year-old Malaika from Balochistan has made history by successfully summiting the 6,000-metre-high Khosar Gang Peak in Skardu. Her remarkable achievement stands in stark contrast to the agenda of Shehnaz Baloch and Fitna al-Hindustan, who, under the guise of advocating
بریکنگ نیوز
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا دالبندین میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، پدگ میں بوزروں اور بڑی گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے میں ملوث 3 دہشت گرد جہنم واصل، جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
دالبندین (29 جولائی 2026): ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع چاغی کے علاقے ہدگ گڈانی.