CM Jam Kamal Khan took to Twitter saying at least 31 more patients who tested positive for COVID-19 have made a full recovery in Balochistan and discharged from hospital.
However, the National Disaster Management Authority (NDMA) has now given us testing kits, he said, adding that the federal government had also given 14,000 testing kits. #carryminatiroast
The Fatima Jinnah Laboratory #Quetta#Balochistan has been closed for the public — the lab was the only facility where residents could get themselves tested for the respiratory illness.
سردار اخترمینگل سالانہ کروڑوں روپئے مائنز اور زمینوں کا لیکر ہمیں ان سے محروم کردیا ہےیک طرف قبضہ دوسری طرف سینہ زوری کرکے ہمیں چھپ رہنے کا کہا جارہا ہے بلوچ قوم کے حقوق کے دعوے کرکے وہ تھکتے نہیں ہے حقوق کے دعوے داروں سے ان کے اپنے فیملی محفوظ نہیں ہے
سرداراخترمینگل نے گیارہ سے بارہ مسلح افراد تیار کرکے ان کی بیوی ہمارٸیسانی کو قتل کرنے کا ٹاسک دے چکے ہیں ، ایک کالعدم تنظیم کے تعاون سے ہمیں قتل کرنے کے لیے لسبیلہ میں بندے بیٹھاٸے گٸے ہیں۔
@S_ismail777@BNP_Office @BncPage
یاالله تیری شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
یا مولا کریم ان کی خطاؤں کو معاف فرما
انہیں صحت و ایمان عطا فرما
اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما
آمین یا ربّ العالمین