بلوچستان کے استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے والے مذموم سیاسی مفادات اور سماجی عناصر کو بلوچستان کے عوام کی غیر متزلزل حمایت سے فیصلہ کن طور پر ناکام بنایا جائے گا، *شرکاء کانفرنس*
#PakistanArmy#COAS#PakistanArmy
جب ماہرنگ کا باپ ریاست کہ خلاف بغاوت کر رہا تھا اور پنجابیوں کو مار رہا تھا تو ریاست ماہرنگ اور اس کی بہنوں اور بھائی کو پنجابیوں کہ ٹیکس کے پیسوں سے ڈاکٹر بنا رہی تھی
قلات میں بی ایل اے نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے روزے دار، بے گناہ مزدوروں کا قتل عام کیا ھے.
بی وائی سی اور ماہرنگ کیا اس عمل کی مذمت کریں گے؟ کیا یہ مزدور کسی کے بیٹے؟کسی کے باپ ، کسی کے بھائی نہیں تھے؟
تعلیم حاصل کرنے کے بعد، ماہرنگ کو وہ سب کچھ مل چکا تھا جو بلوچستان کے عام نوجوانوں کو مشکل سے حاصل ہوتا ہے۔ لیکن اس نے اس احسان کو فرامو�� کر دیا۔ بجائے اس کے کہ وہ بلوچستان کے دیگر طلباء کی بہتری کے لیے کام کرتی، وہ بی ایل اے کے بیانیے کو آگے بڑھانے میں مصروف ہو گئی
ذرا سوچئے یہ بیرونی دورے کسی عام پاکستان�� کو میسر ہیں ؟
ہر گز نہیں ۔
اور یہ الٹا وہاں جاکر ریاست کے خلاف زبان درازی کرتی ہے ۔
مگر پھر بھی ریاست غلط ہے اور قصوروار ہے ۔
برداشت کی بھی حد ہوتی ہے
جس دن ماہرنگ گرفتار ہوئی اسی دن ماہرنگ کے گاؤں میں ان 4 پنجابی مزدوروں کو شہید گیا جو ایک این جی او کیطرف سے وہاں ٹیوب ویل لگانے گئے تھے...
یہ ہے پُرامن جدوجہد؟
قلات میں بی ایل اے نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے روزے دار، بے گناہ مزدوروں کا قتل عام کیا ھے.
بی وائی سی اور ماہرنگ کیا اس عمل کی مذمت کریں گے؟ کیا یہ مزدور کسی کے بیٹے؟کسی کے باپ ، کسی کے بھائی نہیں تھے؟
غفارلانگو واپڈامیں ملازم تھا
ساری زندگی کامریڈی اورسرمچاری کرتارہا پھرBLAکےاندرونی اختلافات میں ماراگیا
واپڈا میں ملازم تھاکبھی کام پرنہیں گیا
مہابدرنگ سرکاری ڈاکٹرلیکن کبھی ہسپتال نہیں گئی
لیکن صحت کی سہولیات اورانفراسٹرکچر کے فقدان کاذمہ دارپنجاب، اسٹبلشمٹ اورگوادربندرگاہ
یا اللہ پاکستان کو رہتی دنیا تک قائم رکھنا
یا اللہ جو عناصر پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں ان کو ،ان کے حمایتیوں اور سہولتکار کو تباہ و برباد کردے
آمین ثم آمین لکھیں
اور ریٹیویٹ کرتے جائیں
اسے میڈکل کالج پہنچانے اور ڈاکٹر بنانےوالا وہی پاکستان ہے جس سےاسے نفرت ہے اور جسے توڑنے کے ایجنڈے پر یہ عمل کر رہی ہے لیکن بےغیرت اتنی ہے کہ ابھی تک اسکی بہن سرکاری خرچے پر تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ لیکن پھر بھی ان دہشتگردو کی نسلوں کو نفرت ہے۔
#TerroristBLA
مہابدرنگ اور BLA پاکستان توڑنا چاہتے ہیں
یاد رہے یہ وہی ماہرنگ ہے جس کو اس ��اکستان نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی تھی اور ایک مقام دیا تھا ۔
احسان فراموش لوگ ۔
#BalochistanRejectMahrang
ماہرنگ بلوچ بلوچی روایات کے خلاف ۔
یہ بات کہنا غلط نہیں ہوگا کہ مہرنگ کو بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے مدعو کرنا بلوچوں کے جزبات کے خلاف ہے ۔
#byc_exposed
An Indian Major has openly admitted what we’ve been saying all along—India sees Mahrang as a political voice for an "independent Balochistan." This isn't about human rights; it's about a foreign-backed separatist agenda.
#Balochistan#India
#BalochistanRejectMahrang
ایک طرف ریاست پاکستان نے سرکاری خرچ سے ایک سرکاری ادارے سے میڈیکل کی ڈگری عطا کی جبکہ دوسری طرف وہی مہرنگ بلوچ پوری دنیا میں پاکستان کی تذلیل کرتی نظر آتی ہے ۔
کہتے ہیں جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو ۔
جس فوج نے اس خاتون کو اپنے ایک تعلیمی ادارے سے مفت کی تعلیم دلوائی ۔اب وہی خاتون اس فوج کے خلاف بھونکتی نظر آتی ہے ۔
#Mahrang_Wrong_Number
ماه رنگ بلوچ اپنی اجارہ داری قائم کرنے اور اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے بلوچستان کوایک پسمانده صوبہ بنانا چاہتی ہے کیونکہ معاشی طور پر کمزور عوام کو جلد گمراہ کیا جاسکتا ہے۔