مہینوں اور سالوں سے لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارنے سے آپ نہ صرف ایک ظالم ریاست ہونے کی ثبوت دے رہے ہو بلکہ آپ ماؤں، بہنوں کی بدعاؤں کو بھی لے رہے ہو۔یہ یتیم بچوں ماؤں و بہنوں کی دلوں سے نکلتی بددعایں آپ کو اس غمنڈی طاقت کے ساتھ نیست وناب��د کردیگا۔آمین
#StopBalochGenocide
انسان سوچنے میں یہ محسوس کرتا ہے کہ پاکستان میں لاشعور لوگوں کی فیکٹریوں میں انسان کم حیوان زیادہ دکھائی دیتے ہیں اس لئے زندانون میں لاپتہ بلوچوں کو شہید کرکے بی ایل اے کا سرمچار ظاہر کرنا اس ریاست سے بلوچ کو کوئی اُمید نہیں ہے اور نہ یہ اسلامی ریاست ہے نہ انسانیت سے واقف ہے
Sultan Saeed Was Forcefully Abducted By Pakistani forces On 30 Jan 2021 From Karachi And Still He Is In Pakistani Dark Torture Cell.
#ReleaseBalochMissingPersons