پنجاب میں جدید اور پائیدار انفراسٹرکچر کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔صرف 75 دنوں میں پنجاب بھر میں 1,134 مقامی شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لی گئی، جو مقررہ ہدف سے بھی آگے بڑھنے کا ثبوت ہے۔بہتر سڑکیں صرف سفر آسان نہیں بناتیں بلکہ روزگار، تجارت، تعلیم، صحت اور ترقی کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں۔ مضبوط راستے، خوشحال پنجاب کی بنیاد ہیں.
یہ جوان اسی مٹی کے بیٹے ہیں اور اسی دھرتی کے تحفظ کے لیے آگ برساتی گرمی، دشوار گزار سنگلاخ پہاڑوں میں اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر ہر لمحہ ڈٹے رہتے۔ وہ اپنی جوانیاں، اپنا سکون اپنی آسائشیں اس وطن پر قربان کر رہے تاکہ آپ، ہم اور پوری قوم امن و اطمینان کے ساتھ سکون کی نیند سو سکے۔
فرنیچر مارکیٹ چنیوٹ میں وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی بیوٹیفکیشن مہم نے بازار کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ دیرینہ مسائل بھی حل کر دیے۔ خوبصورت ٹائلیں، جدید لائٹنگ، شیڈز، بہتر سیوریج نظام اور اضافی نالوں کی تعمیر کے باعث آج شدید بارش کے باوجود مارکیٹ میں پانی جمع نہیں ہوا
سڑکیں بحال، ترقی کی رفتار تیز!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں جدید اور پائیدار انفراسٹرکچر کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔صرف 75 دنوں میں پنجاب بھر میں 1,134 مقامی شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لی گئی، جو مقررہ ہدف سے بھی آگے بڑھنے کا ثبوت ہے۔بہتر سڑکیں صرف سفر آسان نہیں بناتیں بلکہ روزگار، تجارت، تعلیم، صحت اور ترقی کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں۔
مضبوط راستے، خوشحال پنجاب کی بنیاد ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت ساتھ پانی کے معاملے کو اپنے ہاتھ میں لے لیا ھے اس کا کوئی سیاسی حل نہیں ھے اسکا ملٹری حل ھی ھے پاکستان بتا چُکا کہ ہم ڈیم اُڑا دیں گے مودی نے پانی روک کر کشمیر تھالی میں رکھ کر پاکستان کو دے دیا ھے اگلی جنگ پانی کے بہانے کشمیر وار ھو گی. انڈین تجزیہ کار
پنجاب میں جاری شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر صوبائی حکومت اور تمام انتظامی ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔ صوبے بھر میں قائم ریلیف کیمپس اور طبی مراکز پر شہریوں کو فوری امداد، پینے کا صاف پانی اور نمکیات کی فراہمی مسلسل جاری ہے تاکہ لُو کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔
موجودہ موسمی صورتحال میں دہاڑی دار طبقے، معصوم بچوں اور بزرگوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ عوام سے مخلصانہ اپیل ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سےگریز کریں، پانی کا زیاد�� سے زیادہ استعمال کریں اور باہر نکلتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
کسی فرد کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنی مٹی سے بے وفائی نہ کیجئے گا
مٹی کا شکنجہ بہت سخت ہوتا ہے۔۔۔۔ ہمیشہ یاد رکھیں
سب سے پہلے پاکستان۔۔۔۔پاکستان زندہ باد
⚔️🇵🇰⚔️
بریکنگ 🚨 آج رات ایران کے مزائلوں نے تل ابیب میں تباہی مچا دی اسکی تازہ ویڈیو ! الحمداللہ ، جو پاکستانی اور انٹرنیشل میڈیا نہیں دی��ھا رہا وہ تباہی ہم دیکھائیں گے
پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے علی محمد خان کی نمائندہ جی این این سردار طیب خان سے خصوصی گفتگو
مشکل وقت میں قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو، علی محمد خان
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، دفاعِ پاکستان پر پوری قوم متحد ہے، علی محمد خان
جمعہ کے بعد پاک فوج کو پیغام دینے آیا ہوں کہ آپ اکیلے نہیں: علی محمد خان
عمران خان جیل میں ہونے کے باوجود قومی دفاع پر واضح مؤقف ��کھتے ہیں: علی محمد خان
عمران خان نے نریندر مودی کو نام لے کر چیلنج کیا: علی محمد خان
“معرکۂ حق” میں پی ٹی آئی کارکنان اور سوشل میڈیا نے بھرپور کردار ادا کیا: علی محمد خان
نیٹو انخلا کے دوران عمران خان نے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششیں کیں: علی محمد خان
موجودہ حکومت کی خار��ہ پالیسی کمزور،
افغانستان سے مؤثر انگیجمنٹ ضروری ہے: علی محمد خان
پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: علی محمد خان
دفاع کی ضرورت پڑی تو پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی: علی محمد خان
جب بات پاکستان کے دفاع کی ہوگی تو سب سے پہلے پاکستان ہوگا: علی محمد خان۔
Operation Ghazab-ul-Haq:
Another Afghan taliban military base has been taken over, and the Pakistani armed forces have moved inside and secured the area.
افواج پاکستان نے افغان طالبان ریجیم کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا۔ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی قیادت میں فضائیہ اور برّی فوج نے دشمن کی کمین گاہیں نیست و نابود کر دیں۔ ہمارے جرات مند جوانوں نے طالبان کا غرور خاک میں ملا دیا۔ طالبان ریجیم ہوش کے ناخن لے، ورنہ صفِ ہستی سے مٹادیا جائے گا۔