Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
#Defender
Mother's ❤️
Joined March 2018
269
Following
888
Followers
3.3K
Posts
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
4 days ago
خلوص اور نرمی رکھو لیکن اتنے بے بس مت بنو کہ دنیا آپ کی ذات سے ہی کھیل جائے
Balouch_8
retweeted
✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️
@Aimasam1
7 days ago
اصل معیار وقت ہے جب کوئی تمہارے لیے وقت نکالے، تمہیں روتے دیکھ کر بھاگنے کی بجائے تمہارے ساتھ بیٹھے، چھوٹے چھوٹے پیغام بھیجے۔جب تک کوئی اپنا وقت نہ دے تب تک تم اُس کے لیے خاص نہیں ہو۔
Balouch_8
retweeted
کِیْفـِیَاتِ زِنْ��َگِی 😔
@Kyfiat_e_Zindgi
7 days ago
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ھے۔ زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے ھیں , جیتے نہیں ھیں۔
Balouch_8
retweeted
کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔
@Kyfiat_e_Zindgi
6 days ago
مدتیں ہوگئیں حساب کیے ! جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم
Who to follow
خاموش مان
@myself573
کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں
Laibha Tariq
@layibaatariq
clinical psychologist || child psychologist || career counselor ||Cute ,crazyy and cry baby
🕊شین قاف🕊
@ShahidQ06511105
ہم جب بھی حد کر تے ہیں تو بے حد کرتے ہیں #iPians #امپورٹڈ _حکومت _نامنظور# "ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
6 days ago
ہماری وجودی تراژدی یہ نہیں کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں بلکہ المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے ہی بنائے ہوئے فریبوں کے اندر مسکرا کر جینے لگے ہیں
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
7 days ago
لوگ آپ کے فیصلوں پر تبصرہ تو بہت کریں گے، مگر آپ کے حصے کی راتیں جاگنے کوئی نہیں آئے گا
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
8 days ago
اتفاق کا مطلب صرف اپنے کام کے وقت سب کو پکارنا نہیں ہوتا سچا اتفاق وہ ہے جو مشکل کی گھڑی میں بنا کسی غرض کے ساتھ کھڑا نظر آئے
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
10 days ago
ہر انسان کا اصل مقصد صرف اپنے آپ تک پہنچنا اور اپنے باطنی وجود کا کامل ادراک حاصل کرنا ہے
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
13 days ago
جب عقل پر پردہ پڑ جائے تو سمجھانے والا آدمی سب سے بُرا لگنے لگتا ہے
Balouch_8
retweeted
کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔
@Kyfiat_e_Zindgi
15 days ago
ہر سننے والے کے کان اور دیکھنے والے کی آنکھیں خیر خواہ نہیں ہوا کرتی...!!!
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
14 days ago
ابنِ سینا (کتاب الشفاء) وہم اور ��ے بنیاد خوف انسان کو اتنا ہی بیمار اور مفلوج کر سکتا ہے جتنا کہ کوئی حقیقی جسمانی مرض
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
15 days ago
میں اس ساری افراتفری پر ہواؤں کو کیسے الزام دوں جبکہ کھڑکی میں نے خود کھولی تھی
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
18 days ago
باوقار ہو کر غائب رہو مگر بےقدری کے ساتھ موجود نہ رہو
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
20 days ago
اگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا ناممکن ہے تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کر فلاح پانا بھی ناممکن ہے
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
22 days ago
ایک بار میں نے کسی سے منت کی تھی کہ وہ مجھ سے ویسے ہی محبت کرے جیسے میں اُس سے کرتا تھا اور یہ میری زندگی کا سب سے افسوسناک کام تھا
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
24 days ago
انسان کو تھوڑا سا باغی ہونا چاہیے اس میں انفرادیت ہونی چاہیے اسے باخبر اور ہوشیار ہونا چاہیے تاکہ معاشرہ، اور سیاست اسے بیوقوف نہ بنا سکیں
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
24 days ago
کاش ہم اپنی زندگی کے خوبصورت دنوں کو دہرانے کا اختیار رکھتے
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
24 days ago
زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہے مجھے بچپن کا ایک دن ادھار چاہے
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
26 days ago
سب سے زیادہ دیکھی گئی چیز خواب ہے اور سب سے زیادہ بولا گیا لفظ کاش ہے
S@hir Bal°u©h
@Balouch_8
26 days ago
جب سمندر پُرسکون ہو تو ہر شخص خود کو ماہر ملاح سمجھنے لگتا ہے
Last Seen Users on Sotwe
Kali 18+
Seen from
Turkey
batuhan
Seen from
Turkey
Yyyf
Seen from
Germany
แนวป้าสาวใหญ่ ลักหลับ
Seen from
Thailand
sukajilbob
Seen from
Malaysia
Lesbian Pawhin duh in ang vek..
Seen from
India
阿宸TKer-农S🧑🌾
johane 🔻
Seen from
United States
Thèm Tinh Của Anh 💦🥵
Seen from
Vietnam
Pintu Belakang
Seen from
Indonesia
Trends for you
1
Halo
Under 10K tweets
2
#SaiFleet
Under 10K tweets
3
Happy Fall
Under 10K tweets
4
Shingles
Under 10K tweets
5
Happy First Day of Fall
Under 10K tweets
6
United Nations
Under 10K tweets
7
Nolan Wells
Under 10K tweets
8
Taco Tuesday
Under 10K tweets
9
Good Tuesday
Under 10K tweets
10
Autumn
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
241.7M followers
2
Barack Obama
@barackobama
119M followers
3
Cristiano Ronaldo
@cristiano
114.4M followers
4
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.9M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
107.2M followers
6
Rihanna
@rihanna
98.7M followers
7
NASA
@nasa
92.4M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
91.8M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
90M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
83.9M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
75.4M followers
12
Virat Kohli
@imvkohli
73.3M followers
13
Kim Kardashian
@kimkardashian
70.9M followers
14
YouTube
@youtube
68.8M followers
15
Neymar Jr
@neymarjr
66.3M followers
16
Bill Gates
@billgates
65.1M followers
17
Selena Gomez
@selenagomez
63M followers
18
The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers
19
CNN
@cnn
61.8M followers
20
X
@x
60.7M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫