گلگت بلتستان الیکشن/2026:
ایم این اے شاندانہ گلزار خان کی ضلع نگر GBLA-5 a الیکشن کمپین کے سلسلے میں عوام کا فقید المثال استقبال
ضلع نگر GBLA-5 کے امیدوار ریاض اکبر کے اعزاز میں منعقدہ جلسے میں ایم این اے شاندانہ گلزار خان نے خصوصی شرکت کی۔
جلسے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے عمران خان کے بیانیے سے اپنی وابستگی کا اعادہ کیا۔
لیاقت علی ملک جو اس وقت IG آزاد کشمیر ہے اسی نے زمان پارک عمران خان کے گھر پر حملہ کیا تھا
پولیس والوں نے آٹا اور چینی کی بوریاں بھی چرا لی تھیں
کُتے کے بسکٹ لیاقت علی ملک خود کھا گیا تھا
راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟
گلگت کے لوگوں نے نون لیگ کو بطور پارٹی مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے!
نون لیگ کی سیاست اور پارٹی دونوں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئیں۔ نون لیگ کی قبر گلگت بلتستان والوں نے ہی کھود دی ہے۔ 🔥
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
یہ بگلہار ڈیم ہے۔
انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کر رکھا ہے۔
جرنل صاحب آپ تو کہتے تھے کہ انڈیا نے پانی بند کیا ہم سانس بند کر دیں گے۔
اگلوں نے پانی کیساتھ آپکی بھی بند کردی 😑 آواز
ایک ہزار عاصم منیر جیسے لوگ پیدا ہو جائیں تو بھی ایک عمران خان نہیں بن سکتا،
نواز شریف پچیس دفعہ مر کے پیدا ہو جائے تب بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتا، عمران ریاض خان
پاکستان یہاں سے اونچی اڑان بھرے گا : عاصم منیر
پاکستان ترقی کی نئی منازل طہہ کررہا ہے : شہباز شریف
اور پھر محمد زبیر کے 12 سوالات نے تمام بھانڈا ہی پھوڑ کررکھ دیا