اللہ فرماتا ہے شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، میں شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہوں۔ ❤️ 💯
نماز اگر عادت بن جائے، تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔ ❤️
مون سون بارشوں کے دوران مردان میں ناقص نکاسیء آب کے نظام کی وجہ سے ہر سال سیلاب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس حوالے سے چیف ایگزیگٹیوو WSSC مردان کا کہنا ہے کہ نکاسیء آب کا نظام 40 سال پرانا ہے، نیا پلان تیار ہے لیکن اس کیلئے خطیر رقم درکار ہے
@alimuhammad
🚨فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین کرنل (ر) جاوید مجتبیٰ کا اقتدار میں آنے کا دعویٰ، قانون کی حکمرانی اور غریب کے حقوق کے تحفظ کو جماعت کی اولین ترجیح قرار دے دیا۔
خیبرپختونخوا گورنس
کوہاٹ تحصیل میونسپل آفس ہیں TMO اور بارش کے بعد انکا حال دیکھیں ان سے اپنا دفتر نہیں سنبھالا جاتا تو باقی علاقوں میں انکی کیا کارکردگی ہوگی اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے، شفیع جان اسی علاقے کا ایم پی اے ہیں
@
بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنی پارلیمنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان معرکہ حق کے موقع پر بیان دیا تھا کہ انڈیا کا کوئی نقصان نہیں ہوا، لیکن اب تقریباََ ایک سال بعد بھارت نے 6 فوجیوں کی ہلاکت تسلیم کی ہے اس پر اپوزیشن نے راج ناتھ سنگھ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے، عمران وسیم
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/pfIZFJvpwf
@imranwaseem92
کالعدم ایکشن کمیٹی کے ارکان کی ایک وٹس ایپ چیٹ لیک ہوئی ہے، جس میں گھروں اور دکانوں کو جلانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، انہی متشدد رویوں کی جانب سے آج ایکشن کمیٹی اکیلی رہ گئی ہے اور ریاست جموں آزاد کشمیر نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ ان سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے، عمران وسیم
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/pfIZFJvpwf
@imranwaseem92
🚨🚨
باجوڑ: شنکوٹ میں کا سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ ناکام: دہشتگردوں نے شہری کے گھر پر ڈرون گرا دیا جس کے نتیجے 3 افراد شہید، 8 زخمی؛شہیداء جس میں دو بچے شامل ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع
پاکستان نیوی نے اپنی میرینز کے ذریعے بتایا کہ ہم جدید وار فیئرز کیلئے تیار ہیں، پاکستان نیوی نے نئے کواڈکواپٹر اور فرسٹ پرسن ویو گلاسز اپنے جنگی آلات میں شامل کئے ہیں، آنس خان
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/vv46eKPbfS