میرے پروفیسر نے ۲۰۱۲ میں کہا تھا کہ ایک سو سال بعد جب ہم سب مر چُکے ہونگے تو برطانیہ کی یونیورسٹیز میں زرداری کی سیاست پر ماڈیولز پڑھائے جائینگے۔
یہ ساری گیم ایک اکیلے زرداری نے کھیلی اور سب دیکھ رہے ہیں کہ کیسے کھیلی۔
#مُک_گیا_تیرا_شو_نیازی
ماروی فوڈز کی جانب سے سندھ کی قدیمی، ذائقيدار اور صحتمند مصالحہ جات سے تیار پربھا پاپڑ
اب آن لائن ڈلیوری کے ساتھ ساتھ آپ کے شہر کے چھوٹے اور بڑے سپر مارٹ/ گروسری اور جنرل اسٹورز پر بھی دستیاب ہے
ھوم ڈلیوری کے لئے درج ذیل نمبر پر رابط کیا جاسکتا ہے۔
0346-2513302
ماروی فوڈز عمرکوٹ
پربھا پاپڑ کی تیاری میں صحت مند اجزاء ، مٹر اور ماش کی دال کا آٹا ، ک��لی مرچ ، زیرہ ، ہینگ ، میٹھا سوڈا ، گھی ، ادرک ، آئوڈین نمک اور ادرک شامل ہیں۔
پربھا پاپڑ ، بلڈ پریشر ، ذیابیطس اور دل کے عارضے والے مریضوں کو کھانے میں بھی مفید ہے۔
کیمیکل سے مکمل طور پر پاک ہے
0346-2513302