The recent strategic breakthrough between KSA and Pakistan is the fruition of Shaheed Bhutto’s vision, now coming to life after decades. Even Pres @AAliZardari is regarded as an adversary by Israel for nurturing ties between KSA and Iran. At large, it is PPP’s strong and consistent foreign policy that continues to secure wins for Pakistan - My stance on Metro one news
#PPP #PPPSouth
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں پیکا ایکٹ، دورہ امریکا اور 26ویں آئینی ترمیم کو سبوتاژ کرنے کے اقدامات کے حوالے سے میڈیا نمائندگان سے غیررسمی گفتگو
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/22RnuuVDpZ
26 ویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کے پاس ہے، اگر کوئی اور ادارہ اسے رول بیک کرے گا تو نہ ہم مانے گے اور نہ ہی اس ملک کے عوام اسے مانے گی۔
@BBhuttoZardari
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تعلیم کے عالمی دن پر پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تعلیم و تدریس کے لیے مصروف عمل پاکستان بھر کے اساتذہ و تنظیموں کو خراج تحسین
وفاقی اور صوبائی حکومتیں تعلیم کو قومی ایجنڈے میں اولین ترجیح دیں: بلاول بھٹو زرداری
نظامِ تعلیم کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے زیادہ سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو زرداری
تعلیم صرف ایک حق نہیں، سماجی اور معاشی تبدیلی لانے کا سب سے مؤثر ذریعہ بھی ہے: بلاول بھٹو زرداری
ملک میں 26 ملین سے زائد بچے اسکول سے باہر ہونا باعثِ تشویش اور قوم کے لیےایک چیلنج ہے: بلاول بھٹو زرداری
1973 کا آئین تمام بچوں کے لیے مساوی تعلیمی مواقع فراہم کرنے کو بنیادی حق قرار دیتا ہے: بلاول بھٹو زرداری
قائد عوام اور بی بی شہید کی حکومتو�� اور صدر زرداری کے سابق دورِ صدارت میں زیادہ اسکول اور تعلیمی ادارے قائم کیے گئے: بلاول بھٹو زرداری
سندھ کی عوامی حکومت کی جانب سے پرائمری سے سیکنڈری تک تعلیم مفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
��یپلز پارٹی کی جانب سے اقوام متحدہ کے رواں سال کی تھیم کی توثیق کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں، پاکستانی تعلیم کو نئے چیلنجز سے ہم آہنگ ہونا چاہیے: بلاول بھٹو زرداری
مصنوعی ذہانت سیکھنے کو بہتر بنانے کا ایک طاقتور ذریعہ ہو سکتی ہے، انسانی ربط کا نعم البدل نہیں: بلاول بھٹو زرداری
مصنوئی ذہانت ہیومن کنیشن کی افادیت کوختم نہیں کر سکتی جو تخلیقی سوچ، تنقید اور ہمدردی کو پروان چڑھاتا ہے: بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی ہر بچے اور نوجوان کو بغیر کسی تفریق کے معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہاؤس میں اجلاس
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سی ای سی کے تمام اراکین کی شرکت
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اراکین نے شرکت کی
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
@BBhuttoZardari
سندھ وژن کے تحت کراچی کی تعمیر وترقی کا سلسلہ جاری ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چھ بڑے منصوبوں کا افتتاح کردیا۔
خدمت میں سب سے آگے سندھ ❤️
#progressivesindh#VisionSindh
شاہراہ ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے صرف ایک سڑک نہیں بلکہ کراچی کے عوام کے لیے ترقی کا سنگ میل ہے،
یہ منصوبہ شہر کی ترقی میں معاونت کرے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کرے گا۔
#ProgressiveSindh#VisionSindh#ShahrahEBhutto
The Sindh Government has successfully completed the construction of Cheel Chowk, Essa Khan, and Mehrab Khan Roads in Lyari, Karachi, as part of its comprehensive citywide infrastructure upgrade. This project enhances connectivity, safety, and economic growth for the community.
The Government of Sindh has invested billions of rupees to bring international companies to Karachi, activating solid waste management and resulting in the daily collection of a large quantity of waste from the city:
Sindh Senior Minister
Sharjeel Inam Memon
ایس پی ایچ ایف بینیفشری پورٹل بحال ہوگیا ہے، بینیفشریز اب https://t.co/bPoWKtQB6c پر جا کر شناختی کارڈ نمبر درج کر کے اپنے کیس کا اسٹیٹس آسانی سے چیک کر سکتے ہیں۔ نظرثانی اسٹیٹس کی تفصیلات اور دیئے گے فارم کے ذریعے مزید معلومات شیئر کرنے کا آپشن بھی یہاں دستیاب ہے۔
کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے وفد کی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات
کے یو جے کے وفد نے صدر حسن عباس اور جنرل سیکریٹری لبنیٰ جرار کی قیادت میں سندھ سیکریٹریٹ میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات