Discover the untouched beauty of Barah Valley, Khaplu in Gilgit-Baltistan!
If you love nature, peace, and adventure, this video is for you!
Watch now and feel the serenity of one of Pakistan’s hidden gems.
#BarahValley#GilgitBaltistan#Khaplu
اسلام علیکم صبح بخیر
کسی نے کیا خوب تجزیہ کیا
* بہادر مار دیے جاتے ہیں
* ذہین پاگل ہو جاتے ہیں
* دنیا بیوقوفوں سے بھری پڑی ہے
* زیادہ تر لوگ تو جہالت میں آتے ہیں اور جہالت میں ہی چلے جاتے۔
* کسی نے خوب کہا تھا کہ جہالت بہت بڑی نعمت ہے۔
* شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔
*وہ تکلیف جو عام آدمی کی سمجھ سے بالاتر ہوتی ہے۔*
🌻اسلام علیکم صبح بخیر 🌼
آپ کے والدین آپ سے خوش ہونگے تو آپکا رب بھی خوش ہوگا اور اگر والدین ناراض ہونگے تو اللہ بھی ناراض ہوگا تو آپنے ماں باپ کو ہمیشہ راضی رکھیں اور ایک اور اہم بات یہ ہے کہ والدین کی فرمانبرداری صرف شریعت کے دائرے کے اندر اندر ہے اور جہاں خالق کی نافرمانی لازم آتی ہو وہاں مخلوق کی اطاعت بلکل حرام ہے
اسلام علیکم❤️
صبح بخیر🌹
اتنی جلدی دواٸیاں بھی اثر نہیں کرتی جتنا جلدی من پسند انسان کا لہجہ رویہ اور توجہ اثر کرتی ہے لہٰذا اپنوں سے خوش اخلاق رہا کرو🥰
اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا🤲