القادر کیس کیلے کورٹ روم میں خان کی بہنیں پہنچ گی۔
خان نے اپنے خط میں کہا کہ زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا
دیکھتے ہے عدالت انصاف کرتی ہے یا نہیں
@fatii_burki
بطور بلوچستان کا شہری میں عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ عمران خان کے مختصر 3 سالہ دور میں ہمارے بے گناہ لوگ نا صرف بازیاب ہوئے بلکہ بلوچستان سے لیکر خیبرپختونخوا تک ہر جگہ امن تھا۔
نوجوانوں کو اغواء کرنا غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنا مسائل کا حل نہیں
انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر احسان طور، جنرل سیکرٹری مبشر عباسی اور تمام نوجوانوں کو پورا رہا کرو
#ناحق_قید_کے_35_دن
اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیے گئے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی صدر احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کو اغوا ہوے 35 روز گزر گئے ناں وکلا تک رسائی دی گئی ناں کسی عدالت میں پیش کیا گیا۔ محبِ وطن نوجوانوں سے یہ برتاؤ انتہائی تشویشناک ہے

نئے صوبوں کے متعلق عمران خان کا اصولی موقف ہے کہ جتنے چھوٹے یونٹ ہوں گے اتنا ہی گوورنس آسان ہوگی۔ لیکن ملکی ترقی کیلئے نئے صوبوں کی نسبت آئین و قانون اور جمہوریت کا ہونا انتہائ ضروری ہے۔
��س وقت ملک کی واحد عوامی فارم 45 کی اسمبلی پر تو شب خون مار کر اسے ختم کر دیا گیاہے۔ باقی
بلکل ٹھیک کہہ رہا ہیں صدیق جان باقی لیڈرز کے ساتھ اگر یہ لوگ ایسے کرینگے تو وہ بغاوت پر اتر اتے ہیں ہم سے ان لوگوں نے پاکستان کی محبت کا فائدہ اٹھایا ہیں
ورنہ یہ اچکزئی مولانا اور مینگل صاحب کو کچھ کر کے دیکھے کہ وہ لوگ کس حد تک جاینگے