چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلت�� اینڈ نیونوٹولوجی کے تحت بچوں اور نومولودوں کے لئے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کا افتتاح کردیا۔
#ChildrenHospitalLarkana
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے سیاسی نقطہ نظر کے فرق کا اندازہ ان کے طرز عمل سے واضح ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے ’’پاکستان کھپے‘‘ کے نعرے کے ساتھ وحدانی رجحان کا اظہار کرتی ہے،
ہم پنجاب پر بات کریں گے، آپ سندھ پر کیجیے، ہمیں ��وئی اعتراض نہیں۔ یہ تاثر کہ آپ پنجاب ہیں، آپ پنجاب نہیں ہیں، پنجاب پنجاب ہے، آپ صرف ایک سیاسی جماعت ہیں، آج آپ ہیں، کل کوئی اور ہوگا۔۔۔
سینیٹر پلوشہ خان
پنجاب حکومت پر اگر تنقید ہوتی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ تنقید پنجاب پر ہو رہی ہے، آپ پنجاب میں مارشل لا ڈکٹیٹر بننے کی کوشش نہ کریں، سینیٹر پلوشہ خان
@PalwashaKhan18
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر میڈیا سیل بلاول ہاوَس میں کیک کاٹا۔ اس موقع پر میڈیا سیل کے انچارج سریندر ولاسائی اور دیگر اسٹاف بھی مو��ود تھے۔
@BBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ملک میں لگی ہوئی آگ کو بجھایا اور اپنے اقتدار کے دوران کالے قوانین کا خاتمہ کرکے اٹھارویں ترمیم دی، سی پیک اور پاک ایران گیس پائپ لائین کی بنیاد رکھی، آغاز حقوق بلوچستان سے محرومیت کا خاتمہ کیا جبکہ ملک کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے کمزور طبقے کو مستحکم کیا۔
@AAliZardari
#PPPFoundationDay
تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس مبارک، اس 57 سالہ سفر میں جہاں ہم نے ایک جانب ملک و قوم کے روشن مستقبل کیلئے عوامی فلاح و بہبود کی نئی تاریخ رقم کیں تو وہیں دوسری جانب جمہوریت، آئین اور پارلیمان کی بالادستی کی خاطر شہید ذوالفقارعلی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ہزاروں کارکنان نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔ اپنے اس طویل سفر میں ہم نے ہمیشہ ہی عوام کی خدمت کو اپنا بنیادی نظریہ بنایا، دوران اقتدار ہمارا مقصد صرف ایک ہی رہا ہے کہ ہر شخص کو برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم ہوں۔ آج ہم اپنے بنیادی اصولوں سے وابستگی کا عہد کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ظلم، ناانصافی اور عدم مساوات کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے اور دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
��ج اسلام آباد میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف صاحب سے ملاقات کی اور بلوچستان کے مسائل سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ انشاللہ اب بلوچستان کی نمائندگی قومی اسمبلی میں بھرپور طریقے سے کی جائے گی۔
اسلام آباد
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و نومنتخب ایم پی اے ادی فریال تالپور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی اہم ملاقات
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی انتخابات کیلئے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں حیدرآباد میں ریلی
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو
مزید پڑھیں: https://t.co/AqaSCshWwZ
آج صبح کے وقت بلیدہ میں میرے گھر پر حملہ کیا گیا جس کی زمہ داری BLA کے دہشتگردوں نے قبول کی ہے۔ میں اور میرا خاندان ان بزدلانہ کارروائیوں سے نہ پہلے خوفزدہ ہوئے ہیں نہ اب ہونگے۔ ہم اپنی دھرتی کے دفاع، نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ و ترقی کیلئے اپنے بھائیوں سمیت خاندان کی کئی افراد کے قربانی دے چکے ہیں۔ ان دہشتگردوں کا نہ کوئی نظریہ ہے نہ ایمان بلکہ یہ انسانیت، اخلاقیات اور بلوچ روایات کے دشمن ہیں۔ میرا سوال ہے ان بلوچ اور بلوچستان کے حقوق کے ٹھیکیداروں سے کہ ان دہشتگردوں کی بار بار چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا ہمارے گھروں میں موجود عورتیں اور بچے بلوچ قوم کی عزت نہیں ہیں؟
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و امیدوار برائ�� صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی45 حاجی علی مدد جتک سے ٹیلیفونک رابطہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حاجی علی مدد جتک کی خیریت دریافت کی
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP