بے شک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ ہے وہ امریکی خُفیہ سائفر 7 مارچ 2022 جس کے بعد عمران خان کو سازش کے ذریعے مہینے کے اندر اندر 10 اپریل 2022 کو وزیراعظم کے کُرسی سے اُتارا گیا۔ گُناہ صرف اتنا کہ رُوس کا دورہ کیوں کیا اور یوکرین جنگ پر غیر جانبدار موقف کیوں اپنایا۔
شعیب جٹ، محمد عامر، عماد وسیم، احمد شہزاد، باسط علی، فرقان بھٹی کامران اکمل حسد کرنے والوں ما شاء اللّٰه شکر الحمد اللّٰه عزوجل میرے شہزادے بابر اعظم کی ٹیم زلمی چمپئن بن گئی تم لوگ ذلیل ہوگئے۔ تمہارے تبصرے وڑ گئے۔ اللّٰه نے ہمارے ہیرو کی عزت دی ہے۔ اب تم چیختے چلاتے رہو