پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیاسی مفاہمت اور باہمی تعاون کا فروغ ملک میں جمہوری استحکام اور گورننس کی بہتری کے لیے نہایت خوش آئند ہے۔ قومی چیلنجز کا حل صرف مکالمے اور مشاورت میں ہی مضمر ہے۔ @BBhuttoZardari@MaryamNSharif
رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق وفاقی حکومت کی ریفرنڈم کی ��جویز اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مؤقف میں تضاد ہے۔ سندھ اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے منظور قرارداد صوبے کی تقسیم کے خلاف عوامی رائے کا واضح اظہار ہے۔ @PalwashaKhan18 @PPP_
سندھ حکومت کا تاریخی کارنامہ! سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز (SPHF) کے تحت 10 لاکھ گھروں کی مکمل ساخت کا جشن۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوام کی حقیقی خدمت جاری ہے۔ باتیں نہیں، کام بولتا ہے! 🧱🏠❤️ #BilawalBhutto#PPP#SindhGovt#SPHF
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر جاری، جبکہ 10 لاکھ گھر مکمل ہو چکے ہیں! سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان گھروں کے مالکانہ حقوق خواتین کو دیے جا رہے ہیں۔ یہ صرف گھر نہیں، عزت اور امید کا نشان ہیں! 🏠❤️ #PPP
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عزم سچا ہے جو عوام کی فلاح اور ترقی کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں لاڑکانہ اور شہدادکوٹ میں پانی کے نئے منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا واضح وژن ہے کہ سیاست میں ترقی اور عوامی فلاح کو ہمیشہ فوقیت دی جائے، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب۔#PPP#MurtazaWahab#Karachi
بچوں کو نشانہ بنانا بزدلی کی انتہا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور بلوچستان کے بچوں کی تعلیم کا سفر جاری رہے گا! @PPP_Org
@BBhuttoZardari مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی قربانیاں اور جدوجہد تاریخ کا ایک سنہرا باب ہیں انہوں نے آمریت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکایا اور جمہوریت کی بحالی کے لیے ہر ظلم برداشت کیا پاکستان پیپلز پارٹی اور پورا ملک ان کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا
پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے ذاتی صدمات اور کٹھن حالات کے باوجود عوام کے بنیادی سیاسی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کے لیے غیرمتزلزل عزم و حوصلے سے جدوجہد کی۔ آپ کی جرأت، استقامت اور لازوال قربانیاں سیاسی تاریخ کا روشن باب ہیں۔ یوم وفات پر
🚨رہنما پیپلز پارٹی قادر مندو��یل کا دوٹوک مؤقف: گورنر راج کا استعمال صرف دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہونا چاہیے، اسے سیاسی انتقام کا ہتھیار بنانا ناقابل قبول ہے۔ نظام کی اصلاح اور انصاف کا حصول ہمارا اصل مشن ہے
رکن قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئ��ہ اٹھاتے ہوئے وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری، کے الیکٹرک کے CEO اور کراچی سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس سنگین مسئلے کو حل کیا جا سکے۔
@BaigIkhtiar
"چلو گورنر راج لگاتے ہیں!" ہر وعدے سے مکرنے اور جھوٹ پر اترانے والوں کو اب ان کا اصل چہرہ دکھانے کا وقت آ گیا ہے۔ جو نہ بم سے ڈرا نہ پھانسی سے جھکا، جیالوں کا عزم اب سندھ سے لے کر پورے پاکستان میں راج قائم کرے گا!
@BBhuttoZardari
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویڑن کے نائب صدر ملک عیسی خان ملازئی سے انکی والدہ کی رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملک عیسی خان ملازئی سے انکی والدہ کی رحلت پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کامرحومہ کیلیئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملک عیسی خان ملازئی سمیت سوگوار خاندان کیلیئے بھی صبر جمیل کی دعا
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی، اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔
ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ، سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ بھی شریک تھے۔
اجلاس میں ملک میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو مزید مضبوط بنانے اور ملک کے امن و استحکام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
اجلاس میں طے کیا گیا کہ کل وفاقی حکومت اور پ پ پ کا مشترکہ وفد کل پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرے گا اور موجودہ سیاسی صورتحال پر مذاکرات کرے گا۔
اس مشترکہ وفد میں محسن نقوی، رانا ثنا الّلہ، امیر مقام اور پ پ پ کی طرف سے شیری رحمان، سید نوید قمر اور اعجاز جکھرانی شریک ہونگے۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے شہر میں جاری عوامی فلاحی منصوبوں سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیا
@BBhuttoZardari@murtazawahab1
I’m pleased that the government has accepted the PPP’s suggestion to jointly engage politically with the opposition in an effort to find political solutions to political problems.
The challenge of terrorism has become an existential threat to Pakistan, particularly given the active support these groups receive from neighbouring countries.
I hope these talks conclude with the opposition unconditionally calling off its long march, allowing us to come together as a nation to combat the menace of terrorism and address the threats emanating from neighbouring countries.
The PPP has been, and will always remain, committed to combating terrorism through any and all constitutional means.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا موقف ہے کہ حکومت نے پی پی پی کی تجویز پر اپوزیشن سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت بیرونی پشت پناہی حاصل دہشت گردی ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اپوزیشن لانگ مارچ ختم کرے تاکہ متحد ہو کر آئینی طریقے سے اس کا مقابلہ کیا جا سکے۔
I’m pleased that the government has accepted the PPP’s suggestion to jointly engage politically with the opposition in an effort to find political solutions to political problems.
The challenge of terrorism has become an existential threat to Pakistan, particularly given the active support these groups receive from neighbouring countries.
I hope these talks conclude with the opposition unconditionally calling off its long march, allowing us to come together as a nation to combat the menace of terrorism and address the threats emanating from neighbouring countries.
The PPP has been, and will always remain, committed to combating terrorism through any and all constitutional means.