🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹
مسلمانو! ایک ��رخواست کرتی ھوں کہ جس کا جو عقیدہ ہے اسے اس عقیدے پر رہنے دو لیکن ایک دوسرے کی کمیاں مت ڈھونڈو ۔ خوبیاں ڈھونڈو ایک خوبی ہزار کمیوں کو چپا سکتی
ایران اسرائیل جنگ نے امت کو اکھٹا ھونے میں مدد ضرور فراہم کی ھے اور اب ��سے برقرار رکھنے کی زمداری ہماری ھے پہلے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت کریں اور دوسرے والے اپنے دوسرے بھائیوں کے عقائد کا احترام کریں گے ۔ ان شاءاللہ ہمیں کوئی نہیں ہارا سکے گا 🙏🏻
#قومی_زبان