Mera Chota Bhai ‘KASHIF SHAKEEL’ Kal Raat 10Pm Sy Gaib Hai .. #Rawalpindi Khayaban E Sir Syed Sy…! Bura e Meharbani Jiss Kisi Ko B Kuch B Maloomat Ho in Numbers Py Bata Dy JazakAllah
#Islamabad#lost
کہاں ہیں ٹرمپ کے خوشامد کرنے والے پاکستانی حکمران؟؟؟
غزہ میں آگ اور خون کی بارش نہ تھمی۔
غزہ میں 13 اکتوبر کی جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل نے فائربندی کی 80 خلاف ورزیاں کی ہیں یعنی 13 سے زیادہ حملے اور فائرنگ روزانہ۔
ان حملوں میں 97 فلسطینی جاں بحق اور 230 شدید زخمی ہوئے۔ اسرائیل مصر غزہ سرحد پر رفح پھاٹک کو بھی بند کردیاہے جو کہ انسانی امداد کا یہ سب سے تیز اور آسان راستہ ہے۔
عالمی برادری غزہ میں امریکی سرپرستی میں دوباری شروع ہونے والے اس قتل عام کیخلاف اٹھیں ۔
@Pak_PalForum
سینیٹر مشتاق احمد پاکستان کا وہ جری اور عظیم فرزند ہے جو غزہ کے مسئلے پر کبھی خاموش نہیں رہا، حق کے لیے ہمیشہ ڈٹ کر آواز بلند کی۔ اسی جرات مندانہ موقف کی پاداش میں اس پر پاکستان میں مقدمات قائم کیے گئے بلکہ اس کی اہلیہ تک کو ان مقدمات میں گھسیٹا گیا۔ جو لوگ اس غیرت مندانہ اور اصولی مؤقف پر تنقید کرتے ہیں، دراصل ان کے شکم میں لقمہ حرام ہے۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس!!!!!!
Is it not allowed to speak about what Islam says?
Why do people in the army always arrest those who speak the truth?
Where are all the ulama’s? Where is the force?
We need @jamilbehram release as soon as possible. He has a small child and wife.
#Gaza
Jameel Behram , was abducted.
In all of his posts and on all the platforms he has raised his voice and was very vocal about the injustices and atrocities committed against the people of Gaza.
Since when speaking about injustice becomes crime.
#ReleaseJameelBehram
Praying for Senator Mustaq. This was his last message to me... and to carry on raising my voice for our children in gaza. May Allah protect all the people working selflessly for Palestine.