ضلع راولپنڈی پنجاب ہی میں ہے کیا؟؟؟؟
ہم @Baseerat17 بچوں کو سکول نہیں لا پا رہے کیونکہ غریب طبقے کے بچے اور ان میں سے خاصی تعداد نابینا بھی ہے پک اینڈ ڈراپ کا خرچ نہیں اٹھا سکتے نہ اب ہمارے لیے ممکن ہے۔یہاں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں۔کوئی سبسڈی/سہولت نہیں۔ہم پنجابی مگر لاوارث ہیں
میں نے اپنے سکول @Baseerat17 میں سب اساتذہ اور سٹاف کو 1122 کے ساتھ ٹریڈنگ سیشن کروائے اور خود بچوں کو فرسٹ ایڈ اور ایمرجنسی رسپانس کی ٹریننگ دیتی یوں الحمدللہ