چابی والے کھلونے کو
اتنے عرصے میں نہ مہنگائی نظر آئی نہ پٹرول کی قیمت نہ فرانس سے تعلقات اور نہ ہی اسرائیل سے تجارت نظر آئی
مگر الیکشن سے تین دن پہلے چابی والے کھلونے کی غیرت جاگ گئی۔۔۔؟؟؟
مولوی فضل الرحمن اور پانچ لاکھ ڈالر
حامد میر صاحب اُس بریفنگ کے بارے میں بتائیں جس میں جنرل باجوہ نے کہا کہ ایک قومی سیاستدان نے فاٹا انضمام کی مخالفت کرنے کے باہر سے پانچ لاکھ ڈالر لئے کسی نے نام پوچھا تو جنرل باجوہ ٹال گئے مبینہ طور پر جناب حامد میر ہی نے اپنی مخصوص مسکراہٹ👇
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنی بیوی کے نام جائیدادوں کے لیے جواب دہ نہیں؟؟؟
جسٹس قاضی عیسیٰ اپنی بیوی کے نام جائیداد کے لیے جواب دہ نہیں؟؟؟؟
نواز شریف/مریم صفدر ایون فیلڈ کی جائیدادوں کے لیے جوابدہ نہی؟؟؟
مگر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اپنی ساس کے لیے جواب دہ ہے وہ بھی جائیدادیں نہیں فون کال کے لیے ؟؟؟؟
اور عمران خان صاحب اپنی بیوی کی سہیلی کے لیے بھی جواب دہ ہے—-
سوات میں ابھی سینیئر صحافیوں سے بات ہوئی انکے مطابق مقامی افراد و عینی شاہدین DPO کے شاٹ سرکٹ والے مؤقف کو ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ دھماکہ پلانٹڈ لگتا ہے۔ بہرحال قیمتی جانیں دہشت گردی کی وجہ سے گئیں یا لاپرواہی کی وجہ سے یہ پاکستان کا نقصان ہے۔ CTD کے ان جانبازوں نے دہشت کردی
سوات میں میرے گاؤں کبل میں واقع سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ کیا گیا ہے لیکن اس بے شرم حکومت کے مطابق میں دس ماہ سے افواہیں پھیلا رہا تھا۔
یہ ۲۰۰۷ نہیں ہے! میرے لوگوں کا خون تمہاری سازشوں کے لیے میسر نہیں کیا جائگا۔
آئین میں 90 روز میں انتخابات ہے چیف جسٹس آئین کی بالادستی پر ڈٹ گے ہے
جسٹس منیر کا نظریہ ضرورت دفن ہوگیا ہے۔
ن لیگ کو جسٹس قیوم مرحوم ، جسٹس تارڑ مرحوم سے فیصلے اپنے حق میں لکھوانے کی عادت ہے اس لئے موجودہ عدلیہ کو دباؤ میں لانے کے لئے کبھی آڈیو لیک اور کبھی الزامات لگائے جارہے ہے۔
الیکشن میں دھاندلی کا پروگرام مکمل!
چیرمین نادرا @NadraPak کو ہٹایا جا رہا ہے!!
ووٹر لسٹوں میں ممکنہ ردوبدل، پولنگ اسٹیشن ممکنہ تبدیلیاں اور بہت کچھ!!
آنکھیں بند مت رکھیں اور پہرا دیں!!
یہ اشتہار شریفوں نے محترمہ بینظیر بھٹو، ان کے خاندان
اور آصف زرداری کے خاندان کیخلاف چھپوائے تھے
زمانہ بدل گیا لیکن شریف خاندان اور انکے۔۔۔۔کا طریقہ کار نہیں بدلا
یہ ہفتہ روزہ تكبیر میں يكم نومبر1990 کوشائع ھوا
عیدمبارک! آج کے روز ہمیں علی امین، افتخارگھمن، اپنے غائب کئے گئے سوشل میڈیا کارکن عطاءالرحمٰن اور اپنے ان تمام کارکنان کو یاد رکھنا ہوگا جو اب تک تاریخ،اقدار،اخلاقیات یازمینی حقائق سےیکسرنابلد چھوٹے ذہنوں کے ان پڑھ اور ناخواندہ گروہ کی قید میں ہیں۔
فضلنڈو کو "ڈیزل یا ڈیزلی" کا خطاب خواجہ آصف نے دیا تھا۔
رفیق تارڑ کو بریف کیس مولوی" زرداری نے کہا تھا۔
بنگالیوں کو "سور کا بچہ " بھٹو نے کہا تھا۔
بے نظیر " پیلی ٹیکسی"
نصرت بھٹو کو "گشتی" نون لیگ نے کہا تھا۔شیرین مزاریں کو ٹریکٹر ٹرالی " خواجہ آصف نے کہا تھا۔
لیکن گالی کی سیاست“ مرشد عمران خان نے کی 👏👏👏👏🖐🖐🖐
جولائی 2020 میں ایک سینیئر صحافی نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا کہ جنرل باجوہ نے اکیلے ملاقات میں مجھے اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر ذہن سازی کے لیے ڈبیٹ ��روع کرنے کو کہا ہے۔ میں نے انہیں صاف منع کیا کہ یہ غلط ہوگا اور آپکو ایسا بالکل نہیں کرنا چاہیئے۔ 👇
زمان پارک میں عید کا جشن ماشاء اللہ یہ تو جلسہ گاہ بن گیا الحمدللہ ❤️
کپتان بلائے اور عمران خان کے سپورٹرز نا پہنچیں ممکن نہیں
عمران خان جیت گیا ہے یہ دیکھو جیت کا جشن
#EidWithImranKhan#ActiveInsafians#عيد_الفطر_المبارك