X MPA KPK Khyber Dist( BAP ) 2019-23
PMLN.
Member of Women Commission & Empowerment (X FATA)
MA International Relations & Political Science (M.Phil IR prog)
یہ تحریک انصاف کے سابقہ دور میں اعلی تعلیم کے وزیررہنے والے کامران بنگش ہیں جنہوں نے ہائیکورٹ احاطہ میں ڈپٹی کمشنر پشاور، عام انتخابات میں ریٹرنگ آفیسر آفاق وزیر اور اویس خان کی تصاویر پاؤں تلے روند ڈالے
اس اقدام کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں
اخلاق کے دائرہ میں رائے کا اظہار کیجئیے
ہمارے پاس بے شک تیل نہیں لیکن ہمارے پاس مائنز، منرلز اور زرخیز زمین موجود ہے اور ہمارے پاس نوجوان ہیں جو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ ہم نے کامیابی کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھنا ہےمحنت اور انتھک کوششوں کے ذریعے پاکستان کو اقوام عالم میں اپنا مقام دلانا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
9 مئی پر خصوصی ڈاکومنٹری ریلیز ہوگئی ⏰️🚨
کیسے ایک شخصیت پرست گروہ نے جعلی خبروں کی بنا پر اپنے ہی ملک میں آگ لگانے اور خانہ جنگی کرنے کی سازش کی
اور پھر کیسے ایک حافظ قرآن نے انڈیا اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو ضائع کردیا۔
شئیر کرنا مت بھولیں تاکہ حقیقت پھیلے
#ISPR#Pakistan today conducted successful flight test of Fatah-II, equipped with state of the art avionics, sophisticated navigation system and unique flight trajectory.
@OfficialDGISPR#PakistanArmy#ISPR
The weapon system is capable of engaging targets with high precision up to a range of 400 kilometres.
Flight test was witnessed by senior officers from tri services and dedicated scientists and engineers.
President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee and Chief of Army Staff congratulated participating troops and scientists on successful conduct of flight test.
جب اللہ تعالیٰ پر بھروسہ اور اپنی قیادت کی ایمانداری اور بے گناہی پر یقین ہو تب ہی یہ بات کی جاسکتی تھی۔ 18 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کا یہ کلپ اس کا ثبوت ہے۔ میں نے کہا تھا کہ یہ جھوٹے مقدمے ہیں، ان میں ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہوگی۔کہاتھا کہ(ایون فیلڈ میں سزا کے) "اس فیصلے میں بھی قومی خزانے کی کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگ سکا۔" نوازشریف کی بریت کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے نے اس حقیقت پر مہرلگا دی ہے، الحمدللہ۔ یہ بھی کہا تھا کہ" پاکستان میں وزیراعظم جو کوئی بھی ہو لیکن پاکستان کے عوام کے دلوں کا وزیراعظم محمد نواز شریف ہے۔ ان شاءاللہ چوتھی بار وزیراعظم پاکستان بنیں گے۔" ہر مقدمے میں ایک ہی گواہی آئی کہ نواز شریف نے قومی خزانے کی امانت کی پاسداری کی۔ ایک روپے کی کرپشن نہیں کی۔ الحمدللہ۔ افسوس! سیاسی انتقام اور جھوٹے مقدمات میں قوم کا قیمتی وقت اور ترقی کا موقع ضائع کیاگیا، مہنگائی، بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا، خارجہ تعلقات تباہ اور قوم کا 190 ملین پاؤنڈ سمیت قومی سرمایہ حواریوں میں بانٹ دیاگیا
چیئرمین سنٹرل الیکشن سل(پی ایم ایل این) سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے #مشر الحاج شاہ جی گل آ��ریدی کو صوبہ خیبر پختونخوا کے سنٹرل پارلیمانی بورڈ کے ممبر کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
#pmlnkhyberpakhtunkhwa
#PMLNkpk
#votefornawaz
#shahjeegulafridi
#
پی ایم ایل (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے کے پی کے سے ڈویژن اور ڈسٹرکٹ یوتھ کوآرڈینیٹرز کی ملاقات
ملاقات میں یونین کونسل کی سطح تک یوتھ کوآرڈینیٹرز کی تقرری کے امور پر مشاورت ہوئی
ملاقات میں تنظیمی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
مردان تخت بئی کے یوینین کونسل مکوڑی میں مسلم لیگ ن کا ورکر کنونشن منعقد ہوا، جس میں مکوڑی یونین کونسل کے ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی. کنونشن سے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام، سابق گورنر خیبر پختوان��واہ اقبال ظفر جھگڑا، کیپٹن ر صفدر صاحب ،الحاج شاہ جی گل آفریدی .
جب انسان ظلم سہنے کے باوجود اپنے معملات اللّہ تعالیٰ کے سپرد کر دیتا ہے تو وہ پوری دنیا کے سامنے انسان کو کس طرح سُرخرو کرتا ہے، یہ اس کی ایک مثال ہے ! شکر الحمدُللّہ !
پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ممتاز رہنما شاہ جی گل آفریدی نے لاہور جلسہ میں ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلوں میں ��نے والے خیبرپختونخوا کے ہر ضلع سے آنیوالے معززین مشران و کشران کا شکریہ اداکیا۔
21اکتوبر ہی سے پاکستان ترقی کے راہ پہ چل پڑےگا.ان شاءاللہ اب پاکستان بدلے گا