تم وہی اویس لغاری ہو نہ تمہارے والد فاروق خان لغاری کو نواز شریف نے انگریزوں کے (ک ،،تے ) نہلانے والا کہا تھا
اور تم اس بزدل غدار کے بیٹے ہو جس نے ایمل کانسی کو ڈیرہ غازی خان سے پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا تھا
جیسا منہ ویسا جواب ملے گا اگر خان کے خلاف بولے
اپنی عدالتوں کا حال دیکھیں
جن صاحب نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا سرگودھا کیس میں 14 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا
جج صاحب شرم تو ہے نہیں کچھ رمضان کا ہی خیال کر لیں روزہ رکھ کر ناانصافی کیسے کر لیتے ہیں
عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو جہاں شفٹ کیا گیا ہے وہاں کوئی خاتون پولیس نہیں ہے اور پنجاب پولیس کی حرکتیں کیسی ہیں سب جاںتے ہیں۔۔۔۔
ہماری خواتین کی عزت و جان دونوں ہی خطرے میں ہے۔۔ آواز اُٹھائیں سارے
Thank you, Hamza Ali Abbasi, for sharing your thoughts at the Shaukat Khanum Iftar Dinner in Islamabad in support of our mission.
To give Zakat Online 👉 https://t.co/YpLpe8tAoS
#ZakatForShaukatKhanum#ZakatSeZindagi#SKMCH
نا بشریٰ بی بی پر آواز اٹھائی جا رہی ہے نا ہماری خواتین پر جو نا حق قید میں ہیں اور آج پھر جسمانی ریمانڈ پر بھیج دی گئیں ہیں۔۔۔
خان آج غصّے میں تھا قیادت ہر فارم پر اس مسئلے کو اٹھائے
بڑا اعلان۔
بدھ والے دن تمام وکلا ججز کی حمایت میں
اسلام آباد ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ واک کرتے ہوئے جائیں گے۔
جسکی قیادت نعیم پنجوتھہ،شعیب شاہین اور نیازی اللہ نیازی کریں گے۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل نہیں ہوسکتا، فوجی عدالتوں کے فیصلے چیلنج کرینگے، تمام فیصلے اعلیٰ عدالتوں میں ریورس ہونگے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی گفتگو۔۔!!