اگر مولوی صاحب کی ان بیٹیوں نے سائیکلنگ کی ہوتی تو ان پر فلمیں بنتیں۔ بی بی سی کے رپورٹرز ابھی تک گھر پہنچے ہوتے۔ ہر چینل پر کوریج ہوتی۔ کوئی گھر سے بغاوت کرکے شوبز جوائن کیا ہوتا۔ گھر چھوڑ کر کسی کھیل کے میدان میں جوہر دکھائے ہوتے۔ کوئی والدین کی اجازت کو روند کر موٹر سائیکل پر کسی لمبے سفر پر نکلی ہوتی۔ میوزک انڈسٹری میں قدم رکھا ہوتا۔ تو ضرور "قابل تعریف" ہوتا۔ ہر نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا کی یہی کہانی ہوتی۔ کوریج ہوتی۔ فلم بنائی جاتی اور میگزین کی کور سٹوریز بنتیں۔ اب یہ کیا ہوا۔ پردے میں رہتے ہوئے پوزیشنز لے لیں۔ لمبی داڑھی والے باپ کو ساتھ کھڑا کر لیا۔ تصویر اتار بھی لی تو کیا ہوا۔
چلیں اب خبر پڑھ لیں۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر شعبہ علوم اسلامیہ کی دوسگی بہنوں نے سرگودھا یونیورسٹی سے اول اور دوم پوزیشن کے ساتھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرلیا۔
طاہرہ پروین نے ایم اے اسلامیات یونیورسٹی آف سرگودھا میں 800 نمبر حاصل کر کے سب سے زیادہ نمبرز کا ریکارڈ توڑ کر ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے اس سے پہلے یونیورسٹی میں اتنے نمبر (800) کسی طالب علم نے نہیں لیے۔
آج یونیورسٹی آف سرگودھا کے دسویں کانووکیشن میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان،وائس چانسلر سروگودھا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس اور پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے دونوں بہنوں کو گولڈ میڈل، سلور میڈل، کیش پرائز، ڈگری اور میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
طاہرہ پروین اور عائشہ صدیقہ کے والد حافظ شیر محمد، امام مسجد ہیں جنھوں نے اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت میں خصوصی دلچسپی لی اور ہر موڑ پر ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی۔
عاصم حفیظ
آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
مجھے دوزخ دکھلائی گئی تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں ۔ کہا گیا حضور کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ خاوند کی ناشکری کرتی ہیں ۔ اور احسان کی ناشکری کرتی ہیں ۔ اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو ۔ پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہو جائے تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی ۔
(صحیح بخاری،۲۹)
🔴بریکنگ نیوز ❣️❣️❣️
ابو عبیدہ نے خالد بن ولید رض کا جملہ دھرایا💪💪💪
خدا کی قسم! میں تمھارے پاس ایسے لوگوں کو لایا ہوں جو موت کو اس طرح پسند کرتے ہیں جیسے تم زندگی سے محبت کرتے ہو۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز💪💪💪
آپ کے پردے پر قربان ہو جاؤں یا آپ کے اس جذبے پر؟
اے فلسطینی باپردہ خاتون!
آپ نے تو مجھے امتحان میں ڈال دیا ہے؟
اگر ایک پلڑے میں آپ کا یہ گرد آلود عبایا ہو اور دوسرے میں دنیا کے تمام حسین مہنگے کپڑوں کو رکھا جائے تو بلاشبہ آپ کے عبایے والا پلڑا بھاری ہوگا۔
سلام ہے ان فلسطینی باپردہ خواتین پر !
#pardah #modesty #muslimwomen