There are reports that Gawadar police arrested @SammiBaluch along with some other Baloch activists. DIG Gawadar is denying her arrest. A case was registered against her few days back. Arresting women will not resolve any problem. It will further complicate the situation.
We appreciate the presence of humanists like @mohammedhanif whose empathetic stance in support of oppressed people is a source of hope. Your bold decision in advocating for the marginalized will undoubtedly be remembered and valued
#MarchAgainstBalochGenocide
ماہرنگ ایف 7 تھانے میں بے ہوش ہوگئی ہے۔ اسکا موبائل بھی چھین لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کی نفری پہنچ گئی ہے اور انکے پاس ہتھکڑیاں ہے۔ ماہرنگ پر ایک اور ایف آئی آر کاٹی گئی ہے۔ دو دن سے یہ لوگ بھوکے پیاسے اسلام آباد میں انصاف مانگنے آئے ہے۔
پولیس نے میری بھتیجی اور ماہ رنگ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- میری والدہ اسلام آباد کے سڑکوں پر اکیلی ہے میرا بھتیجا بھی گذشتہ رات سے نامعلوم جیل میں ہے- ہم سے کسی کا رابطہ نہیں ہورہا
بندوق کی طاقت سے اپنے آپ کو بڑا مضبوط سمجھنے والے یاد رکھیں کہ بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اکثریت کے دل آپ کے خلاف نفرت سے بھرے ہوئے ہیں آپ بغیر بندوق کے انکے پاس جا کر دکھائیں
اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
کل رات ایک ساتھی کی طبعیت خراب ہونے پرجیسے ہی میں اسےرہائش گاہ پرلے گئی توواپسی پرپولیس نے تمام راستے بند کردیے گئے تھےاورتمام مظاہرین کوگرفتارکیاگیاتھا
ریاستی فورسز نےجس طرح سے بربریت کا مظاہرہ کیا اورہمیں احساس دلایاگیا کہ ہمارے لیے اس ریاست کےآئین اور قانون کوئی تعلق نہیں ہے۔
آج یونیورسٹی کی کلاسز اس لیے نہیں جا سکی کیونکہ مجھے جی آئی ٹی اور کمیشن کے آگے اپنے بابا عبدالحمید زہری کے لیے والدہ کے ساتھ پیش ہونا تھا ۔میرے والد کی جبری گمشدگی سے ہم سب کی پڑھائی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ ہم روزانہ انتہائی کرب اور پریشانی سے گزرتے ہیں میرے بابا کو بازیاب کریں
زھری سوھندہ ڈیم 100 ڈیمز کے ناائل پروجیکٹ ڈائریکٹر انجنئرز کنسلٹنٹ کنسٹریکشن کمپنی سوھندہ زھری ڈیم میں تحمیراتی کام تحطل کا شکار ھیں لیکن انشاءاللہ ان ناائل ادارے کے خلاف ھر فورم جائیں گے زھری کے عوام کی تقدیر سے کھیلنے نیئں دیں گے سوھندہ زھری ڈیم سے زھری کا مستقبل وابسط ھیں
.@SammiBaluch said, highlighting Barkhan case in Pakistan media to justify version of state, Sardars involved in creating troubles — fact is Sardar is supported by state and he must be punished. Conversely, same media has neglected Mahal Baloch case in which state is involved.
خان محمد مری کی اہلیہ نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر سردار عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل سے اپنی اور اپنے بچوں کے رہائی کی فریاد کی مگر پاکستان کے تمام ادارے خاموش تماشائی بننے رہے اور آج اُنکی لاشیں بھی مل گئی.
ہمیں کہا جاتا ہے کہ بلوچ پڑھتے نہیں, ان میں انسانی وسیلوں کی کمی پائی جاتی ہے, لیکن جب زیارت میں مسخ شدہ لاشیں ملیں تو ان میں ڈاکٹر بھی تھے, انجینئیر بھی تھے, بلوچ ڈاکٹر اور انجینئیر بھی سفاک قاتلوں کی زد پر ہیں, تو پڑھنا پڑھانا کیا معنی رکھتا ہے؟