آصفہ بغیر تجربے کے بلامقابلہ ایم این اے بن گئیں، مریم بغیر تجربے کے وزیراعلیٰ بن گئیں، بڑے سیاسی خاندانوں کی خواتین بغیر کسی تجربے کے اراکین اسمبلی بن گئیں مگر عام پاکستانی کی بیٹی ماسٹرز کرکے بھی 15 ہزار روپے ماہانہ پر کام کرے۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
عاصم منیر کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے وہ کشمیری جو پاکستان کے ایک کال پر جان نچھاور کرنے کیلئے تیار ہوا کرتے تھے وہ عاصم منیر کی فرعونیت کی وجہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے سراپا احتجاج ہیں ایک کرسی بچانے کیلئے پورے ملک کو داؤ پر لگا دیا ۔
https://t.co/gPDKDUhh55
پی ایچ ڈی سکالر ماہر تعلیم سابقہ ٹکٹ ہولڈر براے جنرل نشست، امیدوار سینٹ ضمنی الکیشن، نامزد ایم پی اے ،مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری وومن ونگ پاکستان @SaimaKhalidPTI کا گلگت کے بہادر عوام کے نام اہم پیغام
Grand Beach Clean Drive | Drive the Gen-Z Movement
A heartfelt thank you to all volunteers, participants, partners, and supporting organizations who dedicated their time and effort to make this initiative a success.
#GrandBeachCleanDrive#AlkhidmatKarachi#GenZMovement#Beach
🚨🚨🚨بریکنگ نیوز
انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق گلگت میں تحریک انصاف تین چوتھائی سے جیت رہی ہے
صرف عوام نے ووٹ پر پہرا دینا ہے اور تحریک انصاف قیادت نے United Nation کو رابطے میں رکھنا ہے
اور اگر ہو سکے تو بیرسٹر گوہر کو گلگت سے فورا نکالے
پٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور ٹیکسیز کے خلاف بھرپور عوامی احتجاج | Highlights
اسلام آباد میں آج کا احتجاج صرف ایک وارم اپ تھا، اگر پیٹرول پر ٹیکسز اور لیوی نہ ختم کی گئی تو پورے ملک کو جام کر دیں گے!
امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا اعلان!