لگژری گھڑی سے کرپشن تک
آپ ایک رولیکس گھڑی” مردانہ “ پندرہ لاکھ پچاس ہزار میں لے گئے ہیں ! مجھے بیس لاکھ میں دے دیں
آگے سنیں 👌
ارشاد بھٹی ارسطو احسن اقبال کو روسٹ کرتے ہوئے
اپنی بیوی کو زیادہ کھانا پلیٹ میں ڈالنے پر جو ڈانٹ رہا ہے، وہ اُنکا کیا حال کرے گا جنہوں نے دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹا ہے۔۔ظالم اسی لئے تو اسے باہر نہیں آنے دے رہے۔
جناب فیلڈمارشل فارم 47 کی ایک جعلی حکومت بنانے کا آپکو ذاتی فائدہ تو ضرور ہوا لیکن پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو انڈیا کو یہ کہنے کی جرات نہ ہوتی
اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے آپ کینسر فری ہوگئے!
ویسے سرجری کے دوران کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟
اگر میڈم نے کبھی اقوامِ متحدہ میں خطاب کیا تو انکل کا ریکارڈ توڑ دے گی ۔۔۔ 😂😂
یہ ہےانکی اوقات باہر کے ملک میں کتے کی طرح زلیل ہوتےھین کیسےگالیاں کھارہا ہے اور منہ سے چوں تک نہیں نکل رہی اور اپنے ملک میں یہ کیسے فرعون بنے ہوتےھین بے شرم
لیڈر ہو تو ایسا! فیلڈ مارشل ڈرامے کے اختتام پر خود اسٹیج پر آگئے اور"ہمیشہ زندہ باد" کا نعرہ لگا دیا - آئی ایس پی آر
فیلڈ مارشل کی 27 ستمبر کے احتجاج سے پھٹی پڑی ہے کہ کہیں نوجوان باہر نہ نکل آئیں، انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی طرح۔
ڈر تو لگا رہتا ہے نہ چاہے جنتی مرضی طاقت اور استثنی ہو۔
ڈر تو آخر ڈر ہے۔ دونوں جانب ہے۔ جس دن ایک کا ڈر ٹوٹ گیا اس دن۔۔۔۔۔