کندھ کوٹ ،ضلعی مین بڑھتی ھوئی بدامنی کے خلاف آل پارٹیز موومنٹ کی جانب سے گھنٹا گھر چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی، سماجی، مذہبی ،سول سوسائٹی، وکلا اور پاک سرزمین پارٹی سنڌ کونسل میبر بشیر احمد میرانی اور ضلعی رھنما سلطان احمد نندوانی نے شرکت کی
کندھ کوٹ میرانی ھائوس وارڈ نمبر 5 میں فلاح انسانیت اور وارڈ کا کونسلر شبیر احمد میرانی کی جانب سے برسات متاثر لوگوں کے علاج کےلیے فری میڈیکل کیمپ لگائی گئی جس میں پاک سر زمین پارٹی سنڌ کونسل میبر بشیر احمد میرانی نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا
کندھ کوٹ مین 14 آگسث 75 وین جشن آزادی کی خوشی میں پاکستان ھائوس مین کیک کاٹا گیا اور ریلی نکالی گئی جس میں خصوصی شرکت سنڌ کونسل میبر بشیر احمد میرانی نے کی اور ضلعی رھنما احمد علی شیخ، سلطان احمد نندوانی ،شوکت علی چنا اور بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی
کندھ کوٹ مین پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے 10 محرم الحرام مرکزی جلوس کی آمد پر عزاداروں کے لیے سبیل اور نگر نیاز کا بندوبست کیا گیا جس میں سنڌ کونسل میبر بشیر احمد میرانی اور کارکن موجود تھے
کندھ کوٹ مین کشمور آرٹس کونسل کی جانب سے شھداء کربلا کی یاد میں محفل مسالمه منعقد کی گئی جس میں سیاسی، سماجی، مذہبی، شھری اتحاد، اور پاک سرزمین پارٹی سنڌ کونسل میبر بشیر احمد میرانی نے شرکت کی
مورخہ 2022_7_29
کندھ کوٹ پاکستان ھائوس مین شمولیت کا پروگرام کیا گیا جس مین محمد علی شیخ، سخی اعجاز احمد شیخ، عطاء محمد سومرو، خان شیخ چئیرمین سید مصطفی کمال بھائی، مرکزی صدر انیس احمد قائم خانی کے نظریے سے متاثر ھوکر اپنی برادری سمیت اعلان کیا
اليڪشن دوران جکراڻي ڊومڪي ٿيل تڪرار جي خاتمي لاء ڪنڌڪوٽ شھر جون سياسي سماجي صحافي ۽ مذھبي تنظيمن جو وفد ميڙ کڻي مير غالب خان ھائوس پھتو جٿي مير حنيف خان ڊومڪي سان ملاقات مير غالب خان ٻاھر ويل آھي ۽ زخمي به گھر نه پھتا آھن .صلاح مشوري بعد سٺي موٽ ڏينداسي .
مورخہ 2022_8_3
تحصیل تنگوانی مین سینئر قانوندان عبدالغنی بجاراٹی ميبر سنڌ بار کونسل کی والدہ کے انتقال پر پي ايس پي سنڌ کونسل میبر بشیر احمد میرانی اور ضلعی رھنما فدا حسین باجکانی نے تعزیت کی اور دعا مانگی
مورخہ 2022_6_22
کندھ کوٹ پاک سرزمین پارٹی ضلعی رھنما احمد علی شیخ کی بھتیجی کے انتقال پر پاک سر زمین پارٹی سنڌ کونسل ميمبر بشیر احمد میرانی اور ڈسٹرکٹ کے رھنماٸوں انیل کمار، درپن کمار نے تعذیت کی اور دعا مانگی
پاک سر زمین پارٹی چیئرمین سید مصطفی کمال بھائی اور مرکزی صدر انیس احمد قائم خانی بھائی پر قاتلانہ حملے پر سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں اور آ جی سنڌ صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کے ملزمان کو فل فور گرفتار کیا جائے
پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ کشمور ایٹ کندہ کوٹ