BREAKING: 🚨🇮🇷
Senior Iranian official Rezaei:
"The end of the war is in our hands. We will not consider ending the war unless two conditions are met.
First:
🇮🇷 Iran receives full compensation for damages,
Second:
🇺🇸 The United States withdraws from the Gulf."
Our defense doctrine is clear: eye for an eye.
Any aggression against Iran, including our infrastructure, will compel a powerful and decisive response.
Those who contribute to such aggression, whatever the kind of support, will also be considered as legitimate targets.
معادلهٔ این جنگ مشخص است: یا همه یا هیچکس!
در منطقهای که ما نفت نفروشیم، کسی نفت نخواهد فروخت. اگر امنیت ما تأمین نشود، هیچ زیرساختی ایمن نخواهد بود و امنیت تنگه در نبود نیروهای آمریکایی است. بارها گفتهایم که وضعیت تنگه به قبل از جنگ باز نمیگردد.
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست ��ہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
حرام زادے عاصم منیر اور اسکے غنڈے بےغیرتی بےشرمی انسانیت کی ہر حد پار کر گئے ہیں۔
اور پلٹن سیاچن کارگل سے پتلونیں چھوڑ کر بھاگنے والے یہ بُزدل بےغیرت پرامن اور نہتی بلوچ خواتین پر تشدد کررہے ہیں
#MarchAgainstBalochGenocide
Request the urgent attention
Our Long March has reached Islamabad. The administration has stopped our march, & threatening us. You can help us by highlighting our problem by reporting it to your country's HR groups, journalists & parliamentarians.
#MarchAgainstBalochGenocide
یکم جولائی 2011 میرے سیاسی استاد اور میرے والد عبدالغفار لانگو کو 2 سال جبری گمشدہ کرنے کے بعد انکی مسخ شدہ لاش ریاست نے ہمیں تحفے میں دی۔اپنے مہروان والد کے خون آلود چہرے کو دیکھتے انکے تابوت کے پاس بیٹھے ہم پانچ بہنوں اور ہمارے اکلوتے بھائی کی زندگیاں یکسر بدل گئی۔
جنوبی وزیرستان کا علاقہ”مکین“جہاں پر جرنیل گریسی کی باقیات نےغریب عورتوں پہ فاٸرنگ کی جو وہاں پر قریبی پہاڑی پر لکڑیاں اکھٹی کر رہی تھی جس کے نتیجے میں سات خواتین شدید زخمی ہے
جن سے لڑنا ہے ان سے لڑ نہیں سکتےاب خواتین پہ فاٸرنک سے نمبرون بنے گے
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia