*السلام علیکم ، بیرون ملک مقیم بھائیوں کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں، اللہ آپ سب کی قربانی قبول فرمائیں ، وہ قربانی چاہے بڑی عید کی ہو یا اپنے گھروں سے اور ملک سے دور رہ کر فیملیز کی کفالت اور ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کی ہو ،اللہ آپ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھیں ۔آمین*