اس سے قبل بلوچ مردوں کو اُٹھایا جاتا تھا مردوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ ختم نا ہوسکا البتہ اب خواتین کو لاپتہ کیا جارہا ہے بلوچ خواتین کو اس طرح سے نشانہ بنانا اور ان کی جبری گمشدگیوں سے #بلوچستان میں برسوں سے جلتی ہوئی آگ میں مزید اضافہ ہوگا
#SaveBalochWomen #ReleaseBYCLeaders