تاثرات سب کہتے ہیں!! دہشتگردوں کے مقابل�� میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے جوانوں کیلئے منی لانڈرنگ کےمقدمےمیں ضمانت پر رہا ایک مجرم #CrimeMinister کو سیلوٹ کرنا یقیناً آسان نہ رہا ہوگا۔ ہمارے ان جوانوں کی استقامت کو سیلوٹ کیجئے!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Set a reminder for Twitter Space Session with Chairman Imran Khan. Chairman has appreciated the World records all of us Pakistanis have made on Social Media! Session to be hosted by @arslankhalid_m & @agentjay2009#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://t.co/dF3ZWV4dXA
1940 میں ہمارے بزرگ من��و پارک میں اکٹھے ہوئے آزادی کی خاطر۔ 2022 میں ہم اُسی مقام پر دوبارہ اکٹھے ہوں گے حقیقی آزادی لینے کے لئے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17 رمضان اسلام کا پہلا غزوہ بدر جس سے اسلام کی بنیادیں مضبوط ہوئیں اور کفر کا زور ٹوٹا۔
اللّٰہ سے دعا ہے کہ ایک بار پھر اسلام دنیا پہ غالب آئے اور باطل کا زور ٹوٹے۔
پاکستان زندہ باد
🇵🇰
(بدر کے شہیدوں کے قبرستان کے پاس)
”دوستی“ سب سے چاہتا ہوں لیکن ”غلامی“ کسی کی نہیں چاہتا - میری ”جان“ اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی ”آزادی“ ضروری ہے - خان صاحب کے ان لفظوں کی سمجھ اور قدر صرف محب وطن پاکستانیوں کو ہی آ سکتی ہے۔
#امپورٹڈحکومت_نامنظور
نو منتخب سپیکر راجہ پرویز اشرف نے باری باری فلور محسن داوڑ اور علی وزیر کے ��والے کیا تو دونوں نے پاک فوج کو ہدف تنقید بنایا،آئین میں تو عدلیہ اور فوج کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کی ممانع�� ہے، ،اللہ خیر، دن گنے جاتے تھے اس دن کیلیے
#امپورٹد_حکومت_نامنظور