میری بہن ڈاکٹر ماہ رنگ، بیبو بلوچ اور گلزادی کو تھوڑی دیر پہلے ہُڈا ڈسٹرکٹ جیل سے CTD اہلکاروں نے زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر CTD نے ان پر تشدد کیا، بالخصوص ماہ رنگ اور بیبو کو بری طرح مارا پیٹا گیا۔ اس کے بعد وہ بیبو، کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ ہم اپنی وکلاء ٹیم کے ساتھ ہدہ جیل میں موجود ہیں۔ براہِ کرم اپنی آواز اٹھائیں
BYC Central Leader Sammi Deen and Deputy Organizer Lala Wahab were taken into custody as Karachi police forcibly dispersed their peaceful protest outside the Karachi Press Club. The arrests are part of a broader crackdown on BYC activists. #ReleaseSammiBaloch#StopBalochGenocide
تم اپنے گھر والوں کے ساتھ بہترین کھانوں کے ساتھ افطار کرو اور ہم اپنے نوجوان کے خون کے بو سے افطار کریں بس ہیی فرق ہے تمھارے اور میتمرے نظریات میں
#BalochistanBleeds#Balochistan#BalochGenocide
شال دھرنے پر ایک مرتبہ پھر کریک ڈاؤن کیا گیا۔ دونوں لاشوں کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیا، شہدا کے والدین کو سمیت ڈاکٹر ماہرنگ اور دیگر ساتھیوں کو گمشدہ کرلیا
شال دھرنے پر ایک مرتبہ پھ�� کریک ڈاؤن کیا گیا۔ دونوں لاشوں کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیا، شہدا کے والدین کو سمیت ڈاکٹر ماہرنگ اور دیگر ساتھیوں کو گمشدہ کرلیا