Don't expect military controlled media to cover the protest against the land grabbing in Gilgit Baltistan, use your own media and raise your voices.
#GB_strike
اے وقت کے فرعونوں
اے ظالم اکبر حکمرانوں
کب رحم کی چادر اوڑھ گے
کب ظلم و جبر کو چھوڑو گے
کیا تیری مائیں بہنیں بھی
سرے عام سڑک پہ سوتی ہیں ؟
کیا تیری مائیں بہنیں بھی
اپنے پیاروں کے لئے روتی ہیں ؟
اگر ھوش کے ناخون آے تو
ذرا آنکھ اٹھا کے ��یکھ لینا
#FreeAllPoliticalPrisoners