I❤️ALLAHالله ﷻ
ALLAH is my strengthالله ﷻ
ALLAH is the greatestالله ﷻ
ALLAH is the best plannerالله ﷻ
ALLAH is most Mercifulالله ﷻ
ALLAH is most forgiving الله ﷻ
ALLAH is the Only Protectorالله ﷻ
ALLAH is only oneالله ﷻ
ALLAH is the KING of the kingالله ﷻ
﷽
السلام علیکم ورحمت الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہم کو ایسا خوف عطا فرما
جو ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے اور ایسی اطاعت عنایت فرما جو ہم کوجنت میں پہنچادے اور ایسا یقین مرحمت فرما جس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں.
آمین
`یہ دنیا عارضی ہے:🦋`
مگر یہاں کیا گیا ہر عمل ہمیشہ کے لیے لکھا جا رہا ہے جنت کوئی اتفاق نہی یہ اُن لوگوں کا مقدر ہے جو صبر کرتے ہیں،
گناہوں سے بچتے ہیں،
اور اللّٰہ کو راضی کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں:)✨
#قومی_زبان