ظلم کی دیواروں کو اور دکھا دیں یہ دیوار گرنے والی ہے، عمران خان اور ہم اکٹھے ہیں، یہ راستہ عزت کا راستہ ہے، ہم کربلا کے ماننے والے ہیں قربانی دینے والوں میں سب سے آگے ہوں گے، علامہ راجہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگ��۔۔۔!!!
عمران ریاض خان کا کیا قصور تھا؟ ہنستا کھل کھلاتا چہرہ، ہر مظلوم کیلیے آواز بلند کرنے والا، زور سے سچ بولنے والا، طاقتوروں کو سمجھانے والا کہ ظلم مت کرو، پکا سچا پاکستانی اُسے کس جرم کی سزا دی؟ اتنی بڑی سزا کے اُس کا بولنا چھین لیا، آج وہ زندہ لاش کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور
1/3
تین سو تینتیس سال بعد بیت المقدس ��ے اوپر سے یہودیوں کا پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرانے والے یہ ہمارے شہزادے
نجانے میں کتنی بار یہ اذان اور ویڈیو دیکھ چکی ہوں
یہ میرے اور آپ کے اصل ہیرو ہیں
رول ماڈل ہیں
اپنے بچوں کوبھی یہ تاریخی اذان سنوائیں۔ دکھائیں۔
اور بتائیں ہم کون ہیں۔
کمپنی کا پورا پلین فیل ہوچکا
یہ رہی 9 مئی کی صداقت علی عباسی کی ویڈیو خود کہے رہا عمران خان کا حکم ہے
تمام کارکنوں نے پرامن احتجاج کرنا ہے کسی قسم کی توڑ پھوڑ نہیں کرنی
اس کلپ کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں