ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
کشمیر میں ہونے والی قتل و غارت پر چپ رہنا پاکستان سے دشمنی کے مترادف ہے۔ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 5 اگست کا انتظار کئیے بغیر فوری پر امن احتجاج کی کال دینی چاہیئے۔
آج کشمیری بھائیوں کے زخموں پر مرحم رکھنے کا وقت ہے۔ اگر دیر کردی تو وہ منہ موڑ لیں گے۔ عمل کرنے کا یہی وقت ہے۔ مزید دیر کی گنجائش نہیں۔
جرنیلوں کو خوش کرنے کے چکر میں ملک کو مزید نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا۔
پی ٹی آئی فوری طور پر پر امن احتجاج کی کال دے۔ عوام نکلے یا نہ نکلے یہ عوام کی مرضی۔ آپ اپنا فرض پورا کریں۔
عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو ہرگز اس وقت تک چپ نہ رہتے۔
اگر آج پاکستانی عوام حقوق کے لیئے کھڑی نہ ہوئی تو پھر بہت دیر ہو جائے گی۔
عاصم منیر کے جرائم کی فہرست بڑھتی ہی جا رہی ہے، یہ اس ملک کا سب سے بڑا مجرم ثابت ہو رہا ہےـ
لیکن ہم بھی #خان_کے_لیے_متحد اور اس ظالم شخص کے خلاف لڑتے رہیں گےـ
ایٹمی طاقت پاکستان کے وزیردفاع رات کو شربت پینے کے بعد ایک لڑکی کو ٹویٹ کے زریعے بتاتے ہوۓ کہ آپ کے لمبے بال زیادہ اچھے لگتے ہیں
یہ ہیں وہ لوگ جو ہارے ہوۓ تھے لیکن عاصم منیر نے انہیں فارم 47 پر جتوا کر ان عہدوں پر بٹھایا
خواجہ آصف، کہہ رہا تھا احتجاج کرنے والے کشمیریوں کو وہ انڈین ایجنٹ کی لسٹ میں رکھتا ہے۔
ان سیاسی فنکاروں کے سارے کرتوت عوام پر واضح ہوچکے ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
باجوڑ میں علیمہ خانم کا تاریخی استقبال ۔عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جوش و جذبہ دیدنی رہا۔ کپتان سے محبت اور وابستگی کا اظہار بھرپور انداز میں کیا گیا۔
@PTIofficial