تم تو دنیا کی ثالثی کرواتے پھر رہے ہو لیکن کشمیر میں اپنے ہی لوگوں کو مار رہے ہو۔۔ہمیں تو بچپن میں پڑھایا جاتا تھاکہ کشمیر ہماراہے۔کشمیری لوگ ہمارے ہیں توپھران کیساتھ ایساسلوک کیوں💔
کشمیری بہنوں، بیٹیوں کا آسلام آباد میں احتجاج!!
پاکستان کا پورا نظام ہی تباہ ہوچکا ہے, ہمارے خاندان کے 20 سے زیادہ لوگ شہید ہوچکے ہیں 💔
کشمیریوں کو دہشت گرد کہنا بند کرے, کشمیر میں خون بہہ رہا ہے, کشمیری اپنے حقوق مانگ رہےہیں, وہاں پر 50 دن سے light And Internet نہیں!!
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of students gathered at the Islamabad Press Conference to CALL FOR AN END TO THE PAK MILITARY GOVERNMENT'S ACTIONS IN KASHMIR.
THE PAK YOUTH IS FED UP WITH FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S MILITARY GOV'T.
FREE IMRAN KHAN.
سٹوڈنٹس کا علامیہ جاری!!
قائدِاعظم یونیورسٹی پی ایچ ڈی کے طالبِ علم اسامہ جمیل کے قتل کے خلاف طلبہ نے بھرپور احتجاج کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ریاستی جبر کی ہر شکل کی بھرپور مخالفت کریں گے,
اسامہ جمیل کے قاتلوں کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری رکھا جائیگا!!
میں نے اپنی ملکی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو خود سے باہر نکلتے نہیں دی��ھا جو ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کیلئے آج نکلے۔
When Man, God's greatest creation, falls, he descends below animals even. The ones who tortured Ali Bilal, our Zille Shah, to death are worse than animals. They have been indulging in custodial torture on Azam Swati, Shahbaz Gill & many pol workers, overseen by a total psycopath.